خیبر پختونخوا
-
کارخانوں مارکیٹ میں بھی ‘نو ماسک نو انٹری’ کا اعلان
دوکان میں ماسک کے بغیر کسی شخص کو اندر داخل نہیں ہونے دیں گے، ماسک کے علاوہ کسی گاہک پر سامان بیچنا منع ہے۔ صدر انجمن تاجران کارخانوں مارکیٹ
مزید پڑھیں -
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ
زلزلے کی گہرائی 71 کلو میٹر اور مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
مزید پڑھیں -
بےضابطگیاں، مردان کی 20 سولرائزیشن سکیموں پر کام روک دیا گیا
ابتدائی انکوائری کی بنیاد پر تمام ملوث عملے کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے جبکہ فائنل انکوائری کے بعد تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کامران بنگش
مزید پڑھیں -
‘خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کے لیے مزید 176 بستروں کا انتظام کیا گیا’
گزشتہ 10 دنوں کے دوران صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے 32 آئی سی یو جبکہ 144 ہائی ڈیپنڈنسی یونٹس بیڈز کا اضافہ کیا گیا
مزید پڑھیں -
پشاور: 24گھنٹے میں 4پروازوں سے ایک ہزار سے زائد پاکستانی وطن پہنچ گئے
خصوصی پرواز کے ذریعے بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا، پشاور ایئرپورٹ پر مسافروں کو جراثیم کش سپرے سے ڈس انفیکٹ کیا گیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 506 کیسز، 24 اموات
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 506 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس 24 مزید جانیں بھی لے چکا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق نئے اموات کے ساتھ صوبے میں اس وائرس سے مجموعی اموات 755 ہوگئی ہیں۔ کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں جان سے ہاتھ دھونے والوں میں 9…
مزید پڑھیں -
چارسدہ کے 8 علاقوں میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن
خیبرپختونخوا کے دیگر دس اضلاع کی طرح چارسدہ کے ضلعی انتظامیہ نے بھی ضلع کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤں نافذ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر چارسدہ کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن ضلع کے 8 علاقوں میں نافذ کیا جا رہا ہے جن میں میرہ رجڑ 2، ترنگزئی، سکڑ، دولت پورہ،…
مزید پڑھیں -
طورخم کے راستے افغانستان سے تجارتی گاڑیوں کے داخلے پر عائد پابندی ختم
پاکستان حکومت نے طورخم کے راستے افغانستان سے تجارتی گاڑیوں کے داخلے پر سے عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں آج بروز بدھ زیرو پوائینٹ پر دونوں ممالک کے حکام کے درمیان میٹنگ منعقد ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پیر کے روز سے دونوں ممالک کے درمیان دو…
مزید پڑھیں -
پشاور: راہزنی کا ڈرامہ رچانے والا بینک منیجر ساتھی سمیت گرفتار
کپیٹل سٹی پولیس پشاور نے محض چند گھنٹوں کے اندر اندر پلاٹ خریداری سے نالاں ہو کر بھاری نقصان سے بچنے کی خاطر راہزنی کا ڈرامہ رچانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کا تعلق بشیر آباد سے ہے جو کہ یو بی ایل بینک پھندو برانچ میں بینک منیجر ہے جس…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر انتقال کرگیا
جس کے بعد خیبر پختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں