خیبر پختونخوا
-
کورونا کیخلاف لڑنے والے ہیروز کی یادگار، مقابلے میں حصہ آپ بھی لے سکتے ہیں!
عظیم قوم اپنے ہیروز کو نہیں بھولتی، یادگار کا بنیادی مقصد پولیس، صحافی، ڈاکٹرز سمیت تمام ہیروز کی خدمات کو امر کرنا ہے۔ کامران بنگش
مزید پڑھیں -
کیا حلیمہ سلطان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر بننے جارہی ہیں؟
' اگر ارطغرل غازی اور حلیمہ سلطان پشاور زلمی کی ٹیم میں برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر شامل ہو جائیں تو؟'۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: بچوں کے اعضا کی خرید و فروخت پر سزائے موت تجویز
نئے قانون کے تحت چائلد پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن بنایا جائیگا جبکہ تشدد کے حوالے سے کیسز کی سماعت کے ليے چائلڈ کورٹس بنائی جائیں گی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: اساتذہ کیلئے ٹیبلیٹ کا استعمال لازمی قرار
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹیبلیٹ اساتذہ خود خریدیں گے تاہم محکمہ 50 فیصد رقم دے گا
مزید پڑھیں -
تقریبات پر پابندی، پشاور کے خواجہ سراؤں نے رکشے چلانا شروع کر دیئے
کورونا لاک ڈائون کے باعث ان کے بالا خانوں کی رونقیں ختم ہو گئی ہیں، خواجہ سرا
مزید پڑھیں -
چترال، متعدد منصوبوں پر مرمت و بحالی کے کام کا آغاز
چترال میں جتنے بھی ادارے مرمت کا کام کرتے ہیں ان کا متعلقہ ذمہ داروں سے معائنہ ضرور کروایا جائے تاکہ کام کا معیار برقرار رہے۔ مقامی لوگوں کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
فائرنگ اور ڈوبنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق 3 زخمی
جاں بحق افراد کا تعلق ضلع نوشہرہ، لکی مروت اور ضلع خیبر سے ہے۔
مزید پڑھیں -
لوئر دیر میں مالٹوں کے مشہور باغات کی معدومی کی ایک وجہ آبنوشی سکیم کی تباہی ہے
لویر دیر دس سال گزر گئے مگر دریا برد علاقہ رباط کوٹکے کے ابنوشی سیکم واپس بحال نہ ہو سکا۔ابنوشی سکیم نہ ہونے سے قدیم مالٹوں، املوک و دیگر باغات ختم ہونے لگے۔ رباط کوٹکے ابنوشی سکیم 2010 کے سیلاب میں دریا برد ہوا تھا جو کہ دس سال کے طویل وقفہ کے باوجود واپس…
مزید پڑھیں -
سنٹرل جیل پشاور: قیدیوں سمیت 30 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
سنٹرل جیل پشاور میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث جیل میں ایمرجنسی کی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
ریل حادثہ، سکھ یاتریوں کی میتیں پشاور پہنچا دی گئیں
لواحقین اپنے عزیزوں کی میتوں کو لینے کی لئے پی اے ایف بیس پشاور پر موجود تھے
مزید پڑھیں