خیبر پختونخوا
-
پشاور: ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل کرنے والا سلاخوں کے پیچھے
ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے جس کے خلاف امتناع ہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکےملزم سےمزیدتفتیش جاری ہے
مزید پڑھیں -
ہنگو، خواتین کے محرم کے بغیر سودا سلف خریدنے پر پابندی عائد
بغیر محرم کے خواتین کو سودا سلف دینے والے دکاندار کو جرمانہ کے ساتھ ساتھ ایک ہفتے تک دکان بھی سیل کی جائے گی۔ پاسبان دو آبہ
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پولیو اہلکار کا اغوا اور فرار کا ڈرامائی سین
لکی مروت میں نامعلوم اغواکاروں نے پولیو اہلکار کو اغوا کرلیا تاہم مقامی رضاکار کمیٹی کی کوششوں سے اہلکار اغواکاروں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ مقامی زرایع کے مطابق سرائے نورنگ میں اغواکاروں نے پولیو ورکر کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کرنے کی کوشش کی تاہم مغوی نے…
مزید پڑھیں -
‘متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ مکہ اور مدینہ پر قبضے کی سازش ہے’
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ نہیں ہوا ہے بلکہ یہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایما پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازش اور امریکہ ڈیل آف دی سینچری کا حصہ ہے۔ یہ باتیں جماعت اسلامی کے لکی مروت کے ضلعی امیر عزیزاللہ خان نے ایک پریس کانفرنس میں کہیں۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں -
‘بوری کھولی تو پانچ سالہ سمعیہ کی لاش برآمد ہوئی’
جنسی درندے نے سر پر پتھر مار مار کر موت کے گھات اتار دیا اور نعش بوری میں بند کر کے کھیتوں میں بھینک دی۔ پولیس
مزید پڑھیں -
صوابی، اپنی دو کمسن بچیوں کو فروخت کرنے والا باپ گرفتار
غربت کے ہاتھوں میرا والد میری شادی ایک بوڑھے شخص سے کرانا چاہتا تھا، آسماء کا بیان، مقامی جرگے نے ملزم کو ضلع بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا
مزید پڑھیں -
بنوں، حلالہ کے نام پر طلاق یافتہ خاتون کے ساتھ زنا باالجبر کی رپورٹ درج
عدت مبینہ طور پر پوری کئے بغیر عورت کیانکاح پڑھانے والے مفتی عظمت اللہ سعدی، سسر، ساس اورشعیب (دیور) جیل بھیج دیئے گئے۔
مزید پڑھیں -
احاطہ عدالت میں قتل توہین رسالت کے ملزم کی لاش امریکہ روانہ
طاہر احمد نسیم کی لاش اسلام آباد ائیرپورٹ سے براستہ دبئی امریکہ روانہ کی گئی
مزید پڑھیں -
بی آرٹی کے سٹیشنوں پر مسافروں کی توڑ پھوڑ کی ویڈیوز وائرل
سوشل میڈیا پر وائرل ایک اور ویڈیو میں مسافروں کو بی آر ٹی کے سفری کارڈز کے بغیر اندر داخل ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھیں -
سوات میں نجی تعلیمی ادارے کھل گئے، متعدد پرنپسلز گرفتار
انتظامیہ کی جانب سے سکول بند رکھنے کے اعلانات کے باوجود پرائیوئٹ سکولز مینجمینٹ اتھارٹی نے سکولز کھول کر حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے
مزید پڑھیں