خیبر پختونخوا
-
کرنٹ لگا کربچے کے جن اتارنے والا جعلی پیرگرفتار
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک روز قبل ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک شخص بچے پر تشدد کرتے اور کرنٹ لگاتا نظر آرہا تھا
مزید پڑھیں -
صوابی، گھریلو تنازعہ پر ملزم نے والد، نانا اور ماموں کو قتل کر دیا
پوسٹمارٹم کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے، مقدمہ درج کر کے مختلف زاویوں سے تفتیش کا آغاز اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے، پولیس
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی کا سفری کارڈ بلاول کو بھی بھیج دیا
وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہ محمد نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پشاور کے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے پر تنقید کرنے پر انہیں بی آرٹی میں سفری کارڈ بھیج دیا ہے۔ ملکی نیوز چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا شاہ محمد وزیر نے کہا کہ اب بلاول بھٹو…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں بھی لاک ڈاؤن ختم، پیر سے زندگی پرانے ڈگر پر لوٹ آئے گی
وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی پیر کے دن سے لاک ڈاؤن مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور اکرام اللہ خان کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق پیر 10 اگست سے صوبے بھر میں شادی ہالز اور تعلیمی اداروں کے علاوہ باقی…
مزید پڑھیں -
پشاور، بدنصیب بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
گھریلو ناچاقی پر ملزم ندیم نے چھری کے وار کر کے اپنے والد معین کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے گرفتار کر لیا
مزید پڑھیں -
صوابی، سابقہ دشمنی پر راہگیر سمیت 5 نوجوان قتل، 2 ملزمان گرفتار
جاں بحق افراد کے قبضہ سے بھی اسلحہ برآمد ہوا، نعشیں ورثاء کے حوالے کر کے گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی ہے، پولیس حکام
مزید پڑھیں -
”جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہو جاتے ہیں”
ٹانک میں پائیدار امن کی بحالی اور خوشحالی میں ایف سی ساؤتھ اور پاک فوج کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ کمانڈر سیکٹر ہیڈکوارٹر ساؤتھ
مزید پڑھیں -
چترال: گولین ہائیڈل پاور ہاؤس کے واٹر چینل کی بحالی پر کام بند
واپڈا کی طرف سے کام کی بندش پر کوہ یونین کونسل سمیت اپر چترال میں بجلی کے صارفین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے
مزید پڑھیں -
بی آرٹی: بسوں میں سفر کے لیے زو کارڈز مفت تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری
اس منصوبے کا باقاعدہ افتتاح سے پہلے صوبائی حکومت عوام میں ایک لاکھ مفت کارڈز تقسیم کررہی ہے جس کو زو کارڈ کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
صوبہ بھر میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر پر پابندی ختم
وزیراعظم عمران خان تعمیراتی اراضی کو پھیلانے کی بجائے عمودی آبادی کا وژن رکھتے ہیں جس سے کم اراضی پر زیادہ آبادی ممکن ہے۔ کامران بنگش
مزید پڑھیں