خیبر پختونخوا
-
امیر جماعت اسلامی کا دورہ بونیر، آغوش سنٹر کا افتتاح
ور ورسک آغوش سنٹر میں دو سو تک یتیم بچوں گنجائش ہو گی اور ضرورت پڑنے پر اس کی کیپیسٹی میں اضافہ کیا جا سکے گا۔ سینیٹر سراج الحق
مزید پڑھیں -
خواجہ سرا گل پانڑہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم رفیع اللہ کا تعلق افغانستان سے ہے۔ سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈا پور
مزید پڑھیں -
مروہ قتل کیس: مزید دو ملزمان گرفتار
ذرائع نے انکشاف کیا کہ بچی کو قتل کرنے کے بعد بھی اس سے زیادتی کی گئی، مقتولہ مروہ کی لاش کو بوری میں ڈالنے سے پہلے ویسٹ کوٹ کے کپڑے میں لپیٹا گیا
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
نامعلوم افراد نے ہری پور کے علاقے ٹیٹرہ میں ملک طاہر اقبال کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی، ملزمان جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب
مزید پڑھیں -
سکولوں کے اوقات کار ساڑھے 7 سے 1 بجے تک، اعلامیہ جاری
سکول ہفتے میں 6 دن لگیں گے ہر گروپ 3 دن آئے گا جہاں گروپ A پیر، بدھ اور جمعہ کو جبکہ گروپ B منگل، جمعرات اور ہفتے کو سکول آئیں گے۔ نوٹیفیکیشن
مزید پڑھیں -
ٹراؤٹ مچھلی کے شکار و فروخت پر پابندی عائد
خیبر پختونخوا کی مشہور سیاحتی وادی کاغان میں ٹراؤٹ مچھلی کے شکار اور خرید و فروخت پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چئیرمین ڈاکٹر ایمل زمان کا کہنا ہے کہ بے دریغ شکار کی وجہ سے مقامی ٹراؤٹ معدوم ہو رہی ہے اس لیے ہم اسے محفوظ…
مزید پڑھیں -
کے پی پولیس کا خواجہ سراؤں کے تحفظ کیلئے تھانوں میں خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا پولیس نے خواجہ سراؤں کے تحفظ کے لیے تھانوں میں خصوصی ڈیکس قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ دوسری جانب خواجہ سراؤں نے بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات کیخلاف پیر کے روز احتجاج کی کال دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں خواجہ سراؤں کیخلاف زیادتی اور قتل کے واقعات کی روک…
مزید پڑھیں -
صوابی میں قتل ہونے والا محمد سعد خواجہ سرا نہیں تھا، کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا
صوابی میں دو روز قبل قتل کئے جانے والے مبینہ خواجہ سرا کے خاندان کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو خواجہ سرا تھا اور نہ غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے۔ محمد سعد کو دو روز قبل اپنے چھوٹے بھائی نے فائرنگ سے قتل کیا تھا جس کے بعد میڈیا اور سوشل…
مزید پڑھیں -
پشاور، ڈیلروں کو مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 3 ہزار مردہ مرغیاں قبضے میں لے کر تلف کر, دی گئیں ' تھانہ فقیر آباد میں ایف آئی آر کے اندراج کیلئے مراسلے جمع
مزید پڑھیں -
شادی ہالوں میں دلہا دلہن کیلئے بھی ماسک لازمی قرار
دلہا دلہن کے والدین، رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ ملازمین کو بھی ماسک پہننا ہو گا، ماسک کے بغیر شادی ہالوں میں جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایس او پیز جاری
مزید پڑھیں