خیبر پختونخوا
-
‘وزیراعظم کا دوست ٹرمپ چلا گیا اب عمران خان کے جانے کی باری ہے’
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی بھی گزشتہ حکومتوں کا تسلسل ہے، پی ٹی آئی نے عوام کا خون نچوڑا، کشمیری شہداء سے غداری کی اور ہمارے کلچر کو تباہ کیا۔
مزید پڑھیں -
سیاحت کے فروغ کیلیے خیبرپختونخوا حکومت کا اہم اقدام
خیبر پختونخوا کے سیاحتی فریم ورک کے مطابق یہ اسکیم براہ راست مقامی لوگوں کی شمولیت سے اس علاقے کو ترقی دینے میں اہم کردار ادا کرے گی
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں تقریب کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
کوہاٹ کے نواحی علاقے کاغزئی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ ایک تقریب کے دوران اس وقت ہوئی جب 2 گروپ آمنے سامنے آ گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے جب کہ…
مزید پڑھیں -
طویل خشک سالی، لکی مروت میں گندم کی بویائی کا عمل تاخیر کا شکار
ضلع کا بیشتر علاقہ ریتیلا، اُگائی جانے والی گندم اور چنے کی فصل کا دارومدار بارشوں پر ہوتا ہے، بارشیں مزید تاخیر کا شکار ہوئیں تو کسانوں کی محنت پر پانی پھیر جائے گا
مزید پڑھیں -
مدرسہ دھماکہ، بی آر ٹی سٹیشنوں پر تعینات پولیس اہلکاروں کی خدمات واپس
سیکورٹی سٹاف کو سیکورٹی کے لئے مناسب اقدامات کی ہدایات، بی آر ٹی کے مختلف سٹیشنوں پر کسی بھی ایمر جنسی کے لئے خصوصی مشینری بھی طلب
مزید پڑھیں -
وزیراعظم 21 نومبر کو پاک چائنہ اکنامک کوریڈور رشکئی کا سنگ بنیاد رکھیں گے
پاکستان ڈیموکرٹیک مومنٹ کی جانب سے 22 نومبر کو پشاور میں ہونے والے جلسے سے ایک روز پہلے نوشہرہ میں پاور شو دکھانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں -
ہنگو، تین سالہ بچی بیدردی کے ساتھ قتل، ایک ملزم گرفتار
تین سالہ زلیخہ کل صبح گھر سے کھلونے خریدنے کیلئے گھر سے نکلی تھی، رات بھر تلاش کے بعد پولیس کو قریبی جنگل سے قتل شدہ لاش مل گئی۔
مزید پڑھیں -
لوئردیر میں چلتی گاڑی پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق جان بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کے دو بچے شامل ہیں ،جبکہ زخمی افراد بھی ان کے رشتہ دار ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، بدرشی سے لاپتہ دونوں بہنیں بحفاظت بازیاب، ملزمان گرفتار
بچیوں سے بھیک منگوانے اور خاندانی رنجش پر بچیوں کے باپ سے انتقام لینے کیلئے یہ قدم اُٹھایا۔ ملزمہ کا اعتراف
مزید پڑھیں -
کورونا کا خدشہ: پشاور کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ
ان علاقوں میں صرف ضروری اشیاء خوردنوش، میڈیسن، جنرل سٹور، تندور اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی
مزید پڑھیں