خیبر پختونخوا
-
"میں پاگل نہیں نفسیاتی مریضہ ہوں”
ایک تحقیق کے مطابق خیبر پختونخوا میں چھیالیس فیصد خواتین جبکہ پندرہ فیصد مرد نفسیاتی مسائل سے دو چار ہیں
مزید پڑھیں -
”خواجہ سراؤں و دیگر کی مالی امداد سے دل کو سکون ملا”
خواجہ سراؤں کو معاشرے میں محض شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچ کر دوسروں کو تفریح دینے کا سامان سمجھا جاتا ہے جبکہ یہی رقص ان کا ذریعہ معاش بھی ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد
اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ ہسپتال مریضوں سے بھر جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیں -
مردان، جائیداد تنازعہ پر باپ بیٹا قتل، نوشہرہ حادثے میں جاں بحق 10 افراد کی نماز جنازہ ادا
اپنے چچازاد بھائیوں کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ چلا آ رہا تھا اور گزشتہ روز آپس میں تکرار بھی ہوئی تھی۔ فائرنگ سے بال بال بچنے والا مقتول کا دوسرا بیٹا
مزید پڑھیں -
لکی مروت یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی نتائج کا اعلان کر دیا
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سرائے نورنگ کی طالبات کی بی ایس سی میں پہلی اور دوسری جبکہ تیسری پوزیشن پر گورنمنٹ ڈکری کالج تجوڑی کے طالب علم امجد اللہ رہے۔
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کے لئے مسیحا کا رتبہ رکھنے والے افراد و ادارے
کورونا وائرس اور لاک ڈاون کے باعث ہماری مشکلات میں مزید اضافہ ہوا اور ہم پہلے سے زیادہ اذیت کا شکار ہوئے کیونکہ نہ تو کسی کو ہماری پروا تھی اور نہ ہی کوئی پرسان حال تھا
مزید پڑھیں -
پشاور کا معروف فاسٹ فوڈ آؤٹ لٹ عوام میں بیماریاں بانٹنے لگا
ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ہدایت پر ہونے والی کاروائی میں فاسٹ فوڈ آوٹ لٹ سے تقریباً 30 کلو سے زائد باسی گوشت،چکن، چومین، اور فیش بھی برآمد کیا گیا
مزید پڑھیں -
‘چترال کے لوگ اپنی بچیوں کا دوسرے اضلاع میں بغیر تحقیق کے شادیاں نہ کرائے’
پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنائیزیشن نے چترال گہریت سے تعلق رکھنے والی ایک معذور خاتون اور اس کی چار سالہ بچی کو شوہر کے ظلم سے نجات دلادیا
مزید پڑھیں -
تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں، صورتحال اب بھی غیرواضح
ضلع سوات سے تعلق رکھنے والی کرن عنایت کا کہنا ہے کہ پہلے ہی ان کے پانچ مہینے ضائع ہو چکے ہیں اب اگر حکومت دوبارہ سکولز بند کردیں گی تو اس سے مزید تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق
ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے میڈیکل ٹیموں نے جابحق اور شدید زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو نوشہرہ اور قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا
مزید پڑھیں