خیبر پختونخوا
-
‘سلیمانی چائے، ثنا مکی سے کورونا کا علاج، ہسپتال میں زہر کا انجکشن’ ایسی غیرمستند معلومات نے اپنا کام کر دکھایا ہے
پاکستان اور بالخصوص خیبرپختونخوا میں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کے حوالے سے جو غیرمستند معلومات پھیلی گئی ہیں ان میں زیادہ تر اس وائرس سے بچاؤ اور اس کے علاج کے متعلق تھے
مزید پڑھیں -
چترال: گولین واٹر سپلائی سکیم ایک سال بعد بحال ہوگیا
چترال شہر کو گولین سے آنے والا پینے کے پانی کا پائپ لائن 7 جولائی 2019 کو اس وقت تباہ ہوا تھا جب گولین میں گلوف کا واقعہ پیش آیا یعنی برفانی تودہ پھٹ جانے سے علاقے میں تباہ کن سیلاب آیا تھا
مزید پڑھیں -
‘اپوزیشن پشاور میں جلسہ کر کے عوام کی صحت خطرے میں ڈالنے کے سوا کچھ نہیں کرے گی’
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے پشاور میں کورونا کیسز کی شرح 13 اعشاریہ 39 فیصد رہی۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں صحافت کے آن لائن ادارے حقیقی مقصد کے حصول کے لئے ایک چھتری تلے جمع
پاکستان میں ٹی این این سمیت آن لائن صحافت کرنے والے مختلف اداروں کے نمائندوں نے پاکستان میں خودمختار آن لائن صحافت کے فروغ کےلئے “ایسوسی ایشن آف پاکستانی انڈیپینڈنٹ آن لائن جرنلزم پلیٹ فارمز” کے نام سے تنظیم کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تنظیم کے اغراض و مقاصد…
مزید پڑھیں -
مائیگرین یا آدھے سر کا درد مردوں کے مقابلے میں خواتین میں زیادہ کیوں ہوتا ہے؟
جب سر درد شروع ہوتا ہے تو اس درد کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا یہ درد صرف وہی بندہ محسوس کر سکتا ہے جو خود اس کرب سے گزرا ہو
مزید پڑھیں -
خلیفہ گل نواز ہسپتال میں خاتون کی موت، غم و غصہ پھیلتا جارہا ہے
خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں میں ڈاکٹروں کی غفلت سے جاں بحق ہونے والی خاتون کے واقعہ پر لکی مروت کے عوام نے شدید ردعمل کااظہار کیاہے
مزید پڑھیں -
پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے 24 نومبر سے سکولز بند کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا
اس حوالے سے آج 20 نومبر کو صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کیساتھ پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر کی قیادت میں ملاقات کی جائے گی
مزید پڑھیں -
‘کانوں کے بجائے دانتوں سے بھی موبائل فون پر باتیں سنی جاسکتی ہیں’
الیکٹرک میگنیٹک فیلڈ کے ذریعے کانوں کے بجائے دانتوں سے بھی موبائل فون پر باتیں اور میوزک بھی سنی جا سکتی ہے
مزید پڑھیں -
‘حویلیاں میں جہاز پائلٹ کی غلطی سے نہیں تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا تھا’
سول ایوی ایشن نے پی آئی اے حویلیاں حادثے کی حتمی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی جو 207 صفحات پر مشتمل ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں تیزاب پھینکنے والے کیلئے سات سال کی قید تجویز، بل اسمبلی میں پیش
مجوزہ بل کے تحت کسی مرد یا خاتون پر تیزاب پھینکنے کے مرتکب افراد کیلئے سزائیں رکھی گئی ہے جبکہ متاثرین کیلئے طبی امداد، خصوصی صوبائی کمیشن و بورڈ کی تشکیل کی سفارش کی گئی ہے
مزید پڑھیں