خیبر پختونخوا
-
‘پشاور کا جلسہ ریفرنڈم ہے لوگوں نے حکومت کو مسترد کر دیا ہے’
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسوں سے آج حکمران بوکھلائے ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ نومولود کی اموات میں اضافہ ریکارڈ
ایل آر ایچ، کے ٹی ایچ، ایچ ایم سی کے چلڈرن وارڈز، مولوی جی ہسپتال، نصر اللہ بابر میموریل ہسپتال، صفت غیور میموریل ہسپتال میں ایک ہفتے کے دوران سینکڑوں نومولود اور چھوٹے بچوں داخل
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے یا کھلے، فیصلہ کل ہو گا
کرونا کے دوسری لہر کے پیش نظر سکولوں کو اکتیس جنوری تک بند رکھنے کی تجاویز زیر غور ہیں جس کے لئے صوبائی حکومت سے سفارشات طلب کی تھیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
لوئر دیر، مردان، ٹریفک حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق 19 افراد زخمی
جاں بحق نوجوانوں کی شناخت عثمان اللہ اور نوید اللہ کے نام سے ہوئی جن کا تعلق منڈا لویر دیر سے ہے۔
مزید پڑھیں -
حکومتی اجازت نہ ملنے کے باوجود پی ڈی ایم نے پشاور میں پنڈال سجا لیا
حکومتی اجازت نہ ملنے کے باوجود پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے پشاور میں جلسے کے لیے پنڈال سجالیا ہے۔ پشاور میں آج ہونے والے جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور رہنماؤں نے جوشیلے خطاب کے لیے تقاریر بھی تیار کر لی ہیں۔ آج صبح گیارہ بجےہونے والے…
مزید پڑھیں -
پشاور کے چھوٹے تاجروں کو 5لاکھ روپے تک قرضہ دینے کا فیصلہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پشاور کے چھوٹے تاجروں کو 5 لاکھ روپے تک قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور چیمبر آف سمال انڈسٹری اینڈ سمال ٹریڈرکے صدر عدنان جلیل ، سینئر نائب صدر رحمان گل ، سابقہ صدر پشاور چیمبر حاجی شکیل صراف ، مرکزی صدر تنظیم تاجران ملک مہر الٰہی ،حاجی…
مزید پڑھیں -
طلبہ غیرحاضر، مردان کے 51 اساتذہ و دیگر عملے کی نوکریوں سے برخاستگی کے احکامات جاری
سکول آفیسر ایسوسی ایشن اور دیگر اساتذہ تنظیمیں سراپا احتجاج، کارروائی کو اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا۔
مزید پڑھیں -
جامعہ پشاور میں کرونا کے وار جاری، طالبعلم میں وائرس کی تصدیق کے بعد شعبہ صحافت بھی بند
کلاسز آن لائن ہوں گی۔ انتظامیہ، اس سے قبل انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ کانفلیکٹ سٹیڈیز ڈیپارٹمنٹ کے تین طلبہ میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں -
‘پشاور شہر کا زیر زمین پانی صاف ہے لیکن پائب لیکج اسکو آلودہ بنا دیتی ہے’
ہمیں بظاہر تو اپنے علاقے کے پانی میں کوئی خرابی نظر نہیں آتی لیکن جب بارش ہوتی ہے تو علاقے میں اکثر لوگوں کو پیٹ کی بیماریوں کی شکایت شروع ہو جاتی ہے
مزید پڑھیں -
‘سلیمانی چائے، ثنا مکی سے کورونا کا علاج، ہسپتال میں زہر کا انجکشن’ ایسی غیرمستند معلومات نے اپنا کام کر دکھایا ہے
پاکستان اور بالخصوص خیبرپختونخوا میں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کے حوالے سے جو غیرمستند معلومات پھیلی گئی ہیں ان میں زیادہ تر اس وائرس سے بچاؤ اور اس کے علاج کے متعلق تھے
مزید پڑھیں