خیبر پختونخوا
-
بونیر میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
ایک موٹر کار میں ایک خاندان کے 8 افراد سوار تھے جو ضلع شانگلہ کے علاقہ پورن گئے تھے جہاں سے اپنے گاؤں موضع بازارکوٹ بونیر واپس آرہے تھے
مزید پڑھیں -
”مجھے شک تھا کہ میری بہن کے ساتھ اسکے تعلقات ہیں اسلئے اسے قتل کر دیا”
نوشہرہ کے علاقے اسماعیل خیل میں اندھے قتل کا معمہ حل، پڑوسی ہی قاتل نکلا۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان کی ضلعی کچہری، باہر سے کچھ، اندر سے کچھ اور
رضوان محسود ڈیرہ اسماعیل خان کی ضلعی کچہری کے مین گیٹ پر پولیس اہلکار جامہ تلاشی میں مصروف ہیں اور آنے والے سائلین کو فیس ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی تلقین کر رہے ہیں اور ساتھ میں ماسک نہ پہننے والوں کو منع کر رہے ہیں۔ یہ ضلع کچہری کا باہر سے دکھنے…
مزید پڑھیں -
30 نومبر تک پختونخوا میں 18 ہزار 550 ٹریفک حادثات، پشاور پہلے نمبر پر
کم سن ڈرائیوروں، ٹریفک سہو لیات سے نا واقفی، ہدایات پرعمل درآمد نہ کرنے اور تیز رفتاری کے باعث یہ حادثات رونماء ہوئے۔ حکام
مزید پڑھیں -
کورونا، دینی مدارس میں درس و تدریس سے متعلق تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد
عوام کے بہتر مفاد میں فیصلہ کیا ہے، علماء حضرات کرونا سے نمٹنے تک حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔ سکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور
مزید پڑھیں -
پشاور، مکان میں گیس سلنڈر کا زوردار دھماکہ، 6 افراد جھلس کر زخمی
زخمیوں میں بچے بھی شامل، طبی امداد کیلئے برن سنٹر منتقل، حالت خطرے سے باہر
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان :وہ درسگاہ جسے کورونا وائرس بند نہیں کروا سکا
رضوان محسود پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر کے بعد حکومت نے تعلیمی اداروں کو بند کردیا ہے لیکن دینی مدارس اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے حکومتی فیصلے کو ماننے سے انکار کیا ہے اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں پڑھائی کا عمل بدستور جاری ہے۔ حکومت بھی دینی مدارس اور پرائیویٹ تعلیمی…
مزید پڑھیں -
پشاور ڈی آئی خان موٹروے کی تکمیل سے بیروزگاری کی شرح میں کمی آئیگی، محمود خان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے کے مجوزہ منصوبے کوجنوبی اضلاع کی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی اضلاع کی ترقی اور وہاں کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے یہ منصوبہ ایک سنگ میل ثابت ہوگا اور منصوبے…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، شوہر نے غیرت کے نام پر تین بچوں کی ماں کو ذبح کر دیا
زاہدہ بی بی شور مچاتی رہی مگر کوئی اس کی مدد کے لیے نہیں آیا، ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ پولیس
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، دلہن لانے کیلئے جانے والا دولہا ساتھیوں سمیت حوالات پہنچ گیا
نوجوان کو قانون کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس حکام
مزید پڑھیں