خیبر پختونخوا
-
کورونا، پشاور کے مزید 4 علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ
لاک ڈاؤن کے موقع پر تمام تقریبات، ہجوم، مارکیٹس، شاپنگ مالز اور دفاتر بند رہیں گے، تاہم اشیائے خور و نوش ، اسپتال، ادویات کی دکانیں کھلی رہیں گے۔
مزید پڑھیں -
2020، پشاور میں دہشت گردی کے 3 بڑے واقعات
دیر کالونی میں واقع مسجد اور مدرسہ میں دہشت گردی کے واقعہ میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 170 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ سالانہ رپورٹ
مزید پڑھیں -
سانحہ کے ٹی ایچ، تحقیقاتی ٹیم نے 3 روز کی مزید مہلت مانگ لی
آکسیجن کی عدم دستیابی سے 6 مریضوں کی موت واقعہ ہونے پر ہسپتال ڈائریکٹر سمیت 7 ملازمین کو معطل کیا جا چکا ہے، مزید انکوائری جاری
مزید پڑھیں -
ایک اور لیڈی ڈاکٹر، اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کورونا وائرس سے جاں بحق
جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد 28 ہو گئی، صوبائی حکومت کی جانب سے تاحال کسی شہید ڈاکٹر یا شہید ہیلتھ ملازمین کو شہدا پیکیج نہیں دیا گیا۔ پراونشل ڈاکٹرز اسوسی ایشن
مزید پڑھیں -
کرک: احساس کفالت پروگرام میں تاخیری حربوں کے خلاف خواتین کا احتجاج
ہم احساس کفالت پروگرام کے پیسے وصولی کے لئے دور دراز علاقوں سے آتے ہیں مگر مختلف بہانے بناکر پیسے نہیں دیتے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کی 8 جامعات کو وائس چانسلرز مل گئے
پروفیسر ڈاکٹر شاہد محمود بیگ صوابی یونی ورسٹی اور پروفیسر ڈاکٹر ظہورالحق عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے وائس چانسلر تعینات کئے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں برف باری کا آغاز، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
برف با ری کے شروع ہوتے ہی شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیروتفریح کے لئے سیاحوں کی آمد شروع ہو گئ ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور میں7 سالہ بچی کو جلانے والا قاتل گرفتار
پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں 7سالہ بچی لیہ کا قاتل بازار ذخہ خیل ضلع خیبرسے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیں -
”خیموں میں زندگی بسر کرنے والے بھی انسان ہیں تھوڑا ان کے لیے بھی سوچیں”
''ڈیرہ اسماعیل خان کی مدینہ کالونی میں ایک کاہگ نے دھمکی دی اور دروازہ بند کرتے ہوئے کہا کہ اگر دوبارہ آئی تو پولیس کے حوالے کر دیں گے۔ سکینہ بی بی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، بی ایس کی 19 سالہ طالبہ، حرا سے حسن شاہ بن گئی
گورنمنٹ گرلز کالج کی طالبہ کی جنس قدرتی طور پر تبدیل ہو گئی، ماہر جنسیات نے جنس کی تبدیلی کی تصدیق کر دی
مزید پڑھیں