خیبر پختونخوا
-
پشاور میں بی آرٹی بس چلتے چلتے رک گئی
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے تحت چلائی گئی بس سروس میں مسائل کوئی نئی بات نہیں ہیں
مزید پڑھیں -
سانحہ اے پی ایس میں جسم پر 8 گولیاں کھانے والا ولید خان برطانوی یوتھ پارلیمنٹ کا رکن منتخب
اے پی ایس شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، تعلیم ہمارا مشن تھا، اس مشن سے پمیں کوئی پیچھے نہیں کر سکتا۔ غازی ولید خان
مزید پڑھیں -
لوئر دیر، نامعلوم شرپسندوں نے ایک اور موبائل ٹاور کو دھماکے سے اڑا دیا
لوئر دیر میں اب تک 3 نجی موبائل کمپنیوں کے ٹاورز کو بم دھماکوں سے اڑایا جا چکا ہے، تھانہ زمیندارہ نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
پشاور کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر نے مطابق ان علاقوں میں کرونا کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں کے داخلی اور خارجی راستے بند رہیں گے
مزید پڑھیں -
ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں گزشتہ دو دن کے دوران کرونا کے 11 مریض جاں بحق
ہسپتال ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے مرنے والوں میں 7 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں، اس وقت ہسپتال میں داخل مریضوں کی تعداد 50 ہے
مزید پڑھیں -
حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم میں اپ گریڈیشن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
تقریب شروع ہونے سے پہلے وزیرِ اعظم اور شرکاء نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی
مزید پڑھیں -
لحد میں اتارتے وقت بیٹے سے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کر دکھایا
16 دسمبرکے سانحے کے دن ان کا بیٹا اپنی موٹرسائکل پر سکول گیا تھا اور انہی دنوں میں نیا موبائل بھی لیا تھا جس پراسفند بہت خوش تھا
مزید پڑھیں -
‘گھر میں اب بھی بحث ان دونوں سے شروع اور انہیں پر ختم ہوتی ہے’
وہ نویں اور دسویں جماعت کے طالب علم تھے، صبح میں نے خود انہیں تیار کرکے سکول بھیجا اور واپسی پر دونوں کی گولیوں سے چلنی لاشیں گھر آئیں
مزید پڑھیں -
سانحہ آرمی پبلک سکول کو ہم کبھی بھی نہیں بھولیں گے
انہوں نے کہا کہ آرمی پبلک سکول کے شہداء بچوں کے سانحہ پر پورا ملک غم سے نڈھال ہیں اور اس کو کبھی نہیں بھولیں گے
مزید پڑھیں -
لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ ناکے پر کھڑی پولیس کی موٹر کار پر کی گئی ہے، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
مزید پڑھیں