خیبر پختونخوا
-
پشاور میں کلو مرغی 196 اور انڈے 300 روپے درجن ملنے لگے
پشاور میں ایک کلو زندہ مرغی 190 جب کہ انڈے 300 روپے درجن ملنے لگے۔ پشاور میں مرغی کی قیمت میں مزید کمی آ گئی، زندہ مرغی فی کلو 196 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، گذشتہ ہفتے مرغی کا فی کلو نرخ 221 روپے تھا تاہم فارمی انڈے کا نرخ فی درجن 300 روپے…
مزید پڑھیں -
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش، موسم مزید سرد
پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہے جس کے باعث موسم خوش گوار اور کہیں سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ دویژن، ہزارہ، پارا چنار، پشاور، چارسدہ ، صوابی ، سوات ، خیبر ، مہنمد ، کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے ساتھ…
مزید پڑھیں -
”موجودہ حکومت بچوں کے ریپ اور قتل کے کیسز روکنے میں ناکام ہوئی ہے”
نو سالہ اسماعیل کے اغوا اور قتل کے خلاف طلباء، اساتذہ، تاجر برادری اور سول سوسائٹی سرتاپا احتجاج، کاٹلنگ بازار میں احتجاجی ریلی
مزید پڑھیں -
افسران کی جانب سے ہراسانی کا سامنا ہے۔ پشاور کی خواتین پولیو ورکرز کا الزام
افسران کے خلاف کارروائی نہ ہوئی تو پولیو مہم کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ خواتین ورکرز
مزید پڑھیں -
‘خیبرپختونخوا حکومت کی کورونا آگاہی مہم صرف وقت اور پیسے کا ضیاع تھا’
خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر 6 سے 12 دسمبر تک کورونا کی حوالے سے آگاہی ہفتہ منایا
مزید پڑھیں -
قبائلی نوجوان کی پولیو وائرس پر یقین کی دلچسپ کہانی
قبائلی ضلع خیبر لنڈی کوتل کا رہائشی ناظر آفریدی مقامی صحت مرکز میں موجود ہے جہاں وہ اپنی تین سالہ بیٹی کو پولیو کے قطرے پلوانے آیا ہے، ان کی بیٹی گھر گھر قطروں کے مہم کے دوران قطروں سے رہ گئی جنہیں وہ خود ہستال لے آئے ہیں۔ ناظر افریدی چند مہینے پہلے…
مزید پڑھیں -
موٹروے پولیس اور ایکسائز مردان ریجن کی ہاتھا پائی، منشیات سے بھری گاڑی فرار
محکمہ ایکسائز کے ترجمان کے مطابق تھانہ ایکسائز کو اطلاع ملی تھی کے ایک موٹر کار کے ذریعے بھاری مقدار میں ہیروئین پنجاب سمگل کی جائیں گی
مزید پڑھیں -
وزیرستان کی صدیقہ کو جب شوہر کی تیسری شادی کا علم ہوا تو عدالت پہنچ گئی
جنوبی وزیرستان وچہ خوڑ کی صدیقہ کا شوہر دبئ میں کام کاج کرتے تھے اور ان کو ہر مہینے خرچہ بھیج دیتے تھے لیکن ایک دن اچانک خرچہ ملنا بند ہوا
مزید پڑھیں -
خیبر، مردان، ڈیرہ اور لکی میں حادثات و واقعات، 6 افراد جاں بحق 11 زخمی
مقتولین میں میاں بیوی بھی شامل ہیں جنہیں ڈیرہ اسمعیل خان میں ایک بھٹہ خشت میں مزدوری کے دوران فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے عمل میں 2021 تک توسیع
پاکستان میں قائم مراکز سے رضاکارانہ وطن واپسی کا فارم حاصل کرنے والے افغان مہاجرین کو تقریباً 250 امریکی ڈالر فی کس ادا کئے جائیں گے۔ اقوام متحدہ
مزید پڑھیں