خیبر پختونخوا
-
جامعات کے ملازمین نے مختلف الاونسز کی کٹوتی مسترد کر دی
حکومت کے اس فیصلے کے خلاف آل یونیورسٹیز ایمپلائز فیدریشن کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، خواجہ سراء پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے نواح میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مزید پڑھیں -
سرکاری سکول، رقص کرتے خواجہ سراء اور پیسے لٹاتے تماش بین
مردان کے علاقے شہیدآباد تمبولک کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں رات گئے محفل موسیقی، خواجہ سراء ناچتے رہے اور لوگ پیسے لُٹاتے رہے، چوکیدار کے خلاف مقدمہ درج
مزید پڑھیں -
آئل ریفائنری کرک منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ہدایت
منصوبے کے قیام کے لئے جگہ کی نشاندہی اور درکار زمین کی خریداری سمیت تمام ضروری امور کو جلد حتمی شکل دی جائے۔ وزیر اعلیٰ محمود خان
مزید پڑھیں -
منڈا میں تعمیر کیا گیا گرلز ہایئر سیکنڈری سکول 10 سال بعد بھی فعال نہ ہوسکا
طویل عرصہ سے بند رہنے اور بہتر نگہداشت نہ ہونے کی وجہ سے بلڈنگ بھوت بنگلے کا نظارہ پیش کررہا ہے سکول کے واش رومز اور بجلی کا نظام تباہ ہوچکا ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، نادرہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کورونا وائرس سے جاں بحق
اے ڈی حاجی ظاہر خان کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، جمعہ کی صبح وفات پا گئے۔
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی نے بھی طالبات کے بناؤ سنگھار پر پابندی عائد کر دی
پشاور یونیورسٹی نے بھی طالبات کے جینز، پاجامہ (ٹائٹس)، شارٹ شرٹس اور بناؤ سنگھار پر پابندی عائد کر دی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے پر کیوں خاموش ہے؟
لوکل گورنمنٹ 2013 کی قانون کے مطابق صوبائی حکومت کی سالانہ بجٹ میں دیہی ترقی کیلئے 30 فیصد کا بجٹ مختص ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق
دوسری جانب ملک میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کرگئے جب کہ 1500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں
مزید پڑھیں