خیبر پختونخوا
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے 6 ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا
وزیراعلیٰ ہاؤس کے تمام ملازمین کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی، محمود خان نے معمول کی سرگرمیاں اور منتخب عوامی نمائندوں سے ملاقاتیں بھی محدود کر دی ہیں۔ کامران بنگش
مزید پڑھیں -
‘شفقت انکل مجھے پڑھنے دو’
پورے ملک سمیت خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند کر دیئے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
ایل آر ایچ کے بعد مردان میڈیکل کمپلیکس کی او پی ڈی بھی بند
ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کورونا سے پیدا شدہ صورتحال کی وجہ سے او پی ڈی کو چلانا ممکن نہیں ہے
مزید پڑھیں -
عورت مارچ :مقامی عدالت کا ایس ایچ او تھانہ شرقی کو توہین عدالت کا نوٹس
عدالت نے عورت مارچ منتظمین کے خلاف ایف آئی درج کرنے کا حکم دیا لیکن اس پر ابھی تک عمل نہیں ہوا، درخواست گزار
مزید پڑھیں -
‘جب تک تحصیلدار تبدیل نہیں ہوگا ، پولیو مہم سے بائیکاٹ جاری رہے گا’
کچھ شرپسند عناصر ایم این اے اقبال آفریدی پر الزامات لگارہے ہیں جوکہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں ایف ایم چینلز کی بندش کا فیصلہ، کیا ڈپٹی کمشنر واقعی طریقہ کار سے لاعلم ہیں؟
زیادہ تر قبائلی اضلاع میں ریڈیو معلومات فراہم کرنے کا واحد ذریعہ ہےجس سے عوام آگاہ ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
عدالت نے ہندو کمیونٹی کو کرک مندر کی تعمیر میں مداخلت سے روک دیا
رمیش کمار کا کہنا تھا کہ سمادھی کی تعمیر کا ٹھیکہ جس کنٹریکٹر کو دیا گیا اس کی صلاحیت نہیں کہ وہ اسے مکمل کر سکے
مزید پڑھیں -
گلالئی کے ”بلڈ ہیروز” کورونا اور تھیلیسیمیا مریضوں کے محسن!
یہ وہ لوگ تھے جنہیں اپنے مریضوں کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بروقت خون کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں شادی کی تقریبات پرپابندی عائد
محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں آئے روز اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا
مزید پڑھیں -
پشاور، تعلیمی اداروں کی بندش، طلباء کی احتجاجی کیمپ میں پڑھائی
جب جلسے، جلوس اور عورت مارچ ہو سکتے ہیں تو تعلیمی اداروں کی بندش کسی صورت قابل قبول نہیں۔ مظاہرین
مزید پڑھیں