خیبر پختونخوا
-
کلاسوں میں آئیں؛ وی سی، نہیں آئیں گے؛ اساتذہ
اس وقت پانچ ہزار کے قریب اعلٰی تعلیم یافتہ بے روزگار ہیں اگر ملازمین باز نہ آئیں تو انہیں فوراً بھرتی کیا جائے گا؛ وی سی
مزید پڑھیں -
‘مردان میں تمام رہائشی کالونیاں زرعی زرخیز زمینوں پر بنی ہوئی ہے’
خیبرپختونخوا کا دوسرا بڑا ضلع مردان بھی غیرقانونی رہائشی کالونیوں کی وجہ سے بہت متاثر ہے اور دن بدن زرعی زمینوں پر چھوٹے چھوٹے کالونیاں بن رہی ہے
مزید پڑھیں -
منظور پشتین کو ساتھیوں سمیت دوبارہ رہا کر دیا گیا
پولیس کے مطابق منظور پشتین کو صبح کوہاٹ کے راستے اسلام آباد جاتے ہوئے خوشحال گڑھ چیک پوسٹ کے قریب سے تین ساتھیوں سمیت حراست میں لیا گیا تھا۔بعد میں تمام افراد کو ضروری تفتیش کے بعد رہا کردیاگیا۔
مزید پڑھیں -
حاملہ یا دودھ پلانے والی مائیں کورونا ویکسینشن کرسکتی ہیں؟
کووڈ 19 ویکسینشن کے انچارج ڈاکٹر محمد زبیر بھٹی کا کہنا ہے کہ اس وقت دو ویکسین منظور شدہ ہیں جو آپ دوران حمل بھی استعمال کر سکتے ہیں
مزید پڑھیں -
‘گرمی نہیں لیکن گرمی کے ملبوسات کو کافی پسند کرتی ہوں’
گرمی کے ملبوسات سب سے منفرد ہو چاہے وہ رنگ ہو یا سلائی ہو جس سال جو رنگ زیادہ پسند کیا جاتا ہے اس رنگ کی قیمت اور رنگوں سے مختلف ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور: پرائیویٹ لاء کالجز کے طلباء کا آن لائن امتحان کے حق میں احتجاج
پرائیویٹ لاء کالجز کے طلباء نے پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے آن لائن امتحان کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا. مظاہرے میں طلباء نے وی سی کے خلاف شدید نعریٰ بازی کی. مظاہرے میں اسلامیہ لاء کالج، فرنٹیر لاء کالج، سپریم لاء کالج، جناح لاء کالج، قائداعظم لیگل سٹڈیز نوشہرہ، پشاور…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں جائیداد کا تنازعہ، ایک ہی گھر کے 6 افراد جان کی بازی ہارگئے
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ کے علاقے ڈھیری بانڈہ میں پیش آیا جہاں ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے والے آپس میں چچا زاد تھے
مزید پڑھیں -
پسند کی شادی پر نوشہرہ سے اغوا کئے گئے لڑکے کے والد اور چچا بازیاب
ریسالپور کے علاقے توڈھیر کے نوجوان روزعلی ولد گل ولی صوبہ پنجاب کھاریاں گجرات میں پلستر کا کام کرہا تھا کہ اس دوران ایک لڑکی مسماۃ ایمن شہزادی دختر محمد صدیق سے دوستی ہوگئی اور ان کو پنجاب سے لاکر مردان کچہری میں ان کی رضامندی سے ان کے ساتھ کورٹ میرج کردی۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد جنازے پر سسر کو بھی قتل کر دیا
نعمان کا بھائی صائمہ کے بھائی کے ساتھ زیارت کاکا صاحب خرگوش کے شکار کے لئے گئے تھے جس کے دوران اتفاقی گولی لگنے سے نعمان کا بھائی جاں بحق ہوگیا جس کا نعمان کو شک تھا کہ انہیں جان بوجھ کر قتل کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ کے قولنگی مرغ پالنے والے طالبعلم سے انکم ٹیکس گوشوارے طلب
جس کے نام نوٹس ملا ہے وہ میٹرک کے طالب علم ہے اور ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے
مزید پڑھیں