خیبر پختونخوا
-
پشاور کے شہری رمضان میں مردہ مرغیاں کھانے سے بچ گئے
کاروائی کے دوران گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا ہے، اور ملوث شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘ایک سوزوکی خربوزے کو سستا بازار کا نام دینا عوام کے ساتھ مذاق ہے’
لنڈی کوتل میں دکانوں پر نرخنامے نہ ہونے کی وجہ سے دکانداروں نے اپنا راج قائم کر دیا ہے جس کی وجہ سے غریب طبقہ بہت متاثر ہواہے۔
مزید پڑھیں -
‘کیسی عورت ہو، ابھی تک ایک بیٹا پیدا نہیں کرسکی’
دوسری طرف وہی مرد کسی دوسرے کی بہن اور بیٹی کو گرل فرینڈ ، پہلی، دوسری ، تیسری اور چوتھی بیوی کے روپ میں پسند کرتے ہیں ۔
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کے لئے بائیو میٹرک کارڈز کا اجراء کل سے ہوگا
اس مشق کے دوران نئے بائیومیٹرک کارڈز صرف ان مہاجرین کو فراہم کئے جائیں گے جن کے پاس 31 دسمبر 2015 کو ایکسپائر ہونے والے پی او آر کارڈز موجود ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں شوہر نے ناراض بيوی کو قتل کردیا، مردان میں باپ بیٹا قتل
پولیس کے مطابق مقتولہ آسیہ شوہر ملزم اورنگزیب کی ظلم زیادتی سے تنگ آکر والد کے گھر میکے آگئی تھی
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں موسم خشک، خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوابی، چارسدہ، کرم، کوہاٹ اور وزیرستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
کرک، وسیم عالم قتل کیس، مقتول کا سگا باپ میڈیا کے سامنے پیش
وسیم عالم کو ان کے والد حق نواز نے تلخ کلامی کے بعد طیش میں آ کر قتل کر دیا تھا، واردات کے بعد لکی مروت اور بعد از شاہ سلیم حدود سے کہیں اور فرار ہو رہا تھا کہ ہم نے گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او کرک
مزید پڑھیں -
مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی موسی خان بلوچ کی درخواست ضمانت خارج
نیب نے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ملزمان کے خلاف 5کروڑ اور 60لاکھ روپے مالیت کی ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردی ہے.
مزید پڑھیں -
جنسی زیادتی کے شکار بچے کون سے نفسیاتی مسائل سے دوچار ہوتے ہیں؟
بچے کے مطابق جب وہ جان چُھڑانے کیلئے چیخیں مار رہا تھا تو ملزم نے اُنکی آواز دبانے کیلئے انکے منہ کو ہاتھ سے ڈھانپ دیا
مزید پڑھیں -
دس ڈالر کی ویکسین 8 ہزار روپے میں کیوں فروخت ہورہی ہے، پشاور ہائیکورٹ کی جواب طلبی
جب تک ہماری سوچ مفادات سے نکل کر قومی سوچ نہیں بن جاتی تب اتک ایسے مسائل حل نہیں ہونگے، چیف جسٹس
مزید پڑھیں