صحت
-
کرونا کیسز میں تیزی: مردان میں 5 طالبات اور 2 اساتذہ کرونا وائرس کا شکار
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ درجہ بالا سکول میں کورونا وباء سے متاثرہ افراد کو 14 دن گھروں میں قرنطینہ میں رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
ہیلتھ ایمرجنسی میں توسیع کے بعد خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں کیا تبدیلی آئی ہے؟
کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد میں عوام سمیت محکمہ صحت کے اہلکار بھی غفلت کے مرتکب پائے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا ویکسین سے بانجھ پن اور حمل ضائع ہونے کے متعلق افواہوں کی حقیقت
خود تو اس لیے ویکسین لگوائی ہے کہ میں اب تو عمر رسیدہ ہوں, شادی ہوگئی ہے اور بچے بھی ہیں لیکن اپنے بچوں کو کبھی بھی ویکسینیشن کی اجازت نہیں دوں گی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: اومیکرون کی شرح میں اضافہ، ویکسینیشن کے رجحان میں کمی
ہسپتالوں میں لوگوں کے آنے کی شرح اس لئے کم ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیمیں اب گھر گھر جا کر ویکسین لگا رہی ہیں۔ محکمہ صحت
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: خیسور کے ایک لاکھ نفوس 25 کلومیٹر دور میرانشاہ میں ویکسین لگوانے پر مجبور
ٹی این این کی جانب سے جب بی ایچ یو خیسور کا دورہ کیا گیا تو وہاں پر ڈاکٹر تھا نہ محکمہ صحت کا کوئی دوسرا اہلکار البتہ وہاں پر کتوں نے ضرور ڈیرہ ڈالا ہوا تھا۔
مزید پڑھیں -
امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کا میڈیکل سائنس کی دنیا میں کارنامہ، مریض کو خنزیر کا دل لگا دیا
مریض کو خنزیر کا دل لگایا ہے جو اب صحت کی طرف گامزن ہے۔ ڈاکٹر منصور محی الدین
مزید پڑھیں -
اومیکرون : عوام کو وائرس سے بچانے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز خود کس کرب سے گزر رہی ہیں ؟
عبدالقیوم آفریدی خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کی تیزی سے پھیلنے کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت کے اہلکاروں نے ویکسین لگانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں اور لیڈی ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کر یہ ویکسین عوام تک پہنچا رہی ہیں تاہم ان کے مطابق ویکسین لگانے کے دوران لیڈی ہیلتھ…
مزید پڑھیں -
پشاور: بڑے تدریسی ہسپتالوں سے مزید 100 کے قریب ڈاکٹروں کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ
حکومت نے صوبہ میں صحت کا شعبہ تباہ کر دیا ہے جبکہ وزیر صحت ہسپتالوں میں مریضوں کو سہولیات فراہم کرنے کی بجائے کرکٹ کھیلنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ڈاکٹر ایاز
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے
پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 1572 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49658 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1572…
مزید پڑھیں