فیچرز اور انٹرویو
G
-
ریڈیو سننے والوں کے دلوں کی دھڑکن، آرجیز کا معاوضہ صرف 480 روپے
بے روزگاری کی وجہ سے بعض اوقات اچھے آرجیز بھی ایسے پروگرامز کرنے پرمجبور ہوجاتے ہیں جو وہ کرنا نہیں چاہتے جس طرح کریمز اور حکیموں والے پروگرام
مزید پڑھیں -
خواجہ سرا کی زندگی کی واحد سالگرہ، کیا حقیقت کیا فسانہ
خواجہ سراوں کو زندگی میں کوئی خوشی نہیں ملتی نہ ہی وہ بھائی کی شادی میں جاکر اپنے ارمان پورے کرسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
پاکستان سے ترکستان تک مشہور ”خال کی ٹوپی” کا کمال کیا ہے؟
ان ٹوپیوں کی قیمت دو سو سے لے کر پانچ سے چھ ہزار تک ہے، قیمتی ٹوپی آرڈر پر تیار کی جاتی ہے۔ رحم سید
مزید پڑھیں -
جہیز کے ناسور کے خلاف سوات کے علمائے کرام متحرک
قومی جرگے نے جہیز اور باقی رسومات کے خلاف مہم چلانے کا اعلان کیا ہے جسکی شروعات انہوں نے پہلے جرگے سے کردی ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وبا کی وجہ سے ثمینہ اور معظم علی شاہ کا کاروبار خوب چل پڑا ہے
کورونا وبا سے جہاں بہت سے کاروبار متاثر ہوئے وہاں کئی ایک نے جنم لیاجہاں ایک طرف لوگوں کے اچھے کاروبار کرونا وبا کی نذرہو گئے
مزید پڑھیں -
”اجمل خٹک بابا کی شاعری مظلوم کی آواز اور درد سے عبارت ہے”
اکوڑہ خٹک میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر اور پشتو زبان کے مشہور شاعر، ادیب اور دانشور اجمل خٹک بابا کی گیارہویں برسی کی تقریب
مزید پڑھیں -
‘قبائلی مرد نہیں چاہتے کہ خواتین معاشی طور پر خودمختار ہوں’
باجوڑ میں خواتین کو صدائے امن کے دفاترجانے سے روکنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ یہ پیسے خواتین کی بجائے مردوں کو ملے
مزید پڑھیں -
نورین کی چھاتی کی گٹھلی جب کینسر میں بدل گئی
شروع میں وہ کسی سے اپنے مسئلے کے بارے میں بات کرنے سے کترا رہی تھیں لیکن آہستہ آہستہ ان کو چھاتی میں درد بھی محسوس ہونے لگا جس کے بعد انہوں نے اپنے شوہر کو بتا دیا۔
مزید پڑھیں -
‘ایسے سوالات تھے جیسے سی ٹی نہیں پی ایچ ڈی کا ٹیسٹ ہو’
ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے جب اپنے ٹیسٹ میں سپورٹس کے سوالات دیکھے تو انکے ہوش اڑ گئے
مزید پڑھیں -
کرونا ویکسین: مونچھ والی عورت اوردُم والا مرد کیسا لگے گا؟
پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد کافی وقت تک لوگوں کو اس بات کا یقین نہیں آرہا تھا کہ ایسا کوئی وائرس موجود ہے اور وہ اس کو صرف افواہ ہی سمجھ رہے تھے
مزید پڑھیں