فیچرز اور انٹرویو
G
-
خیبر پختونخوا حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے پر کیوں خاموش ہے؟
لوکل گورنمنٹ 2013 کی قانون کے مطابق صوبائی حکومت کی سالانہ بجٹ میں دیہی ترقی کیلئے 30 فیصد کا بجٹ مختص ہے
مزید پڑھیں -
قوت گویائی و سماعت سے محرومیت نے پشاور کی ثنا بہادر کی قوت ارادیت کو شائد مزید پختہ کردیا ہے
ثنا میں ایک صلاحیت یہ ہے کہ یہ چیزوں کو بہت جلد سمجھ جاتی ہیں اور اسی صلاحیت کی وجہ سے انہوں نے بہت کم عرصے میں سکواش کھیلنا سیکھ لیا ہے
مزید پڑھیں -
"ایک شہزادہ جس نے میری زندگی تباہ کردی” محض ایک ناول نہیں
یہ کتاب پشتون روایت پر لکھی گئی ہے جس میں انتہائی مثبت انداز میں پشتون معاشرے کی عکاسی کی گئی ہیں
مزید پڑھیں -
مردان، ہندو برادری کی ہریندر دیوی مسلمان لڑکیوں کو ہنرآشنا کرنے کے لئے بے تاب
ہریندردیوی نے کہا کہ ایک ہندو ہوکر جب وہ کسی مسلم ،عیسائی کی فلاح کے لئے کام کرتی ہے تو انکو اس سے بہت سکون ملتا ہے
مزید پڑھیں -
"وہ دیکھو تمہاری دادی جا رہی ہے” بوڑھے شخص کا پوتے کے سامنے ٹھرک پن
پشاور کے ایک نجی تعلیمی ادارے میں پڑھانے والی ریحانہ کو روزانہ سکول آتے جاتے اس طرح کے جملے سننا پڑتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
فرمان کسکر والدین کا نافرمان نکلا
گرفتار ہونے کے بعد فرمان کسکر کی حوالات میں لی گئی ایک تصویر بھی وائرل ہورہی ہے اور مختلف لوگ اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں
مزید پڑھیں -
مرحوم منیر خان اورکزئی سے سرزد دو بنیادی غلطیاں اور اورکزئی ہاؤس کا زوال
این اے 45 سے ملک فخرالزمان کی کامیابی اورکزئی ہاؤس کے زوال کی علامت ہے، جس کی قسمت کا ستارہ جے یو آئی ف میں شامل ہو کر ہی چمک سکتا ہے۔ تجزیہ
مزید پڑھیں -
سیاحتی مقام گبین جبہ میں تین روزہ سنو سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹول کا آغاز
پہلے روز گبین جبہ کے مقام پر سنو میراتھن کے مقابلے ہوئے جبکہ ساتھ ہی ماس کشتی اور رسہ کشی کے مقابلے بھی برف باری میں منعقد کئے گئے
مزید پڑھیں -
”رات اپنے بستر پر سوئی صبح آنکھ کھلی تو خود کو بیٹے کے ہمراہ جلال آباد میں پایا”
ہمسایہ ملک افغانستان کے صوبہ مزار شریف سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون تقریباً 14 سال سے خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں رہائش اختیار کر چکی ہیں۔
مزید پڑھیں