فیچرز اور انٹرویو
G
-
شمالی وزیرستان: سول ہسپتال حسوخیل ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے غیر فعال
مقامی لوگوں کے مطابق سول ہسپتال کا افتتاح 1964 میں کیا گیا تھا، اس وقت تقریبا 5000 پانچ ہزار آبادی کے لوگ یہاں علاج کرانے آتے تھے
مزید پڑھیں -
‘مسائل بڑھنے لگے اب میں کاروبار چھوڑنے کا سوچ رہا ہوں’
ان کے ساتھ کارخانے میں 10 مزدور کار کررہے ہیں جن کا ماہانہ چرچہ ڈیڑھ لاکھ روپیہ بنتا ہے۔
مزید پڑھیں -
ووٹ عورت نے ڈالنا ہے لیکن مرضی گھر کے مرد کی ہو گی!
عورت ہمارے معاشرے کا ایک اہم اور اہمیت کا حامل جزو ہے، ان کو سیاست میں یا کسی بھی شعبے میں آگے بڑھنے سے روکنا ملک و قوم کا اک بڑا حصہ مفلوج کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘د خویندو ادبي لخکر’ کے زیراہتمام چار کتابوں کی تقریب رونمائی
کتابوں میں مصنفہ ڈاکٹر صبا خان کی 'محب ہو صبا جیسی' اور 'بندھن'، ساجدہ مقبول تنہا کی 'خکالو' اور سیدہ شبنم کی 'دا خبري مي په زڑه دي' شامل
مزید پڑھیں -
وہ بدقسمت گھر جہاں دو جوان بھائیوں کے جنازے ایک ساتھ لائے گئے
"انہیں سوکھی روٹی گھر پہ قبول ہے لیکن یہ بچہ کبھی بھی کوئلہ کان میں مزدوری کے لئے نہیں بھیجے گی"
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں زرعی زمینوں پر آبادکاریوں سے مستقبل کے نقصانات، ذمہ دار کون؟
منافع نہ ملنے کی وجہ سے ضلع چارسدہ میں زمینداروں نے کئی سو ایکڑ زمینیں فروخت کئے اور اُس سے حاصل کی گئی رقم پر بڑے بڑے شہروں میں کاروبار شروع کیے
مزید پڑھیں -
‘علاقے کے لوگ یہاں سے پانی لے کر جاتے تھے پر اب ہم خود پانی کو ترستے ہیں’
بے پردگی سے بچنے کی خاطر وہ خواتین کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیتے اور وہ خود یہ ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سیدو شریف ہسپتال کورونا ادویات کی مد میں ڈیڑھ کروڑ روپے کا مقروض
ڈاکٹر محمد نعیم اعوان کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں کورونا وباء کے علاج و معالجے کے لئے ان کے پاس ادویات اور دیگر سامان دستیاب نہیں ہے
مزید پڑھیں -
‘حکومت نے ہلکا بستہ ایکٹ کس فارمولے کے تحت بنایا ہے؟’
نجی سکول کی استانی زینت کا کہنا ہے کہ انکے سکول میں اس ایکٹ پر جنوری سے عمل درآمد شروع ہے اور وہ روزانہ چار مضامین میں کلاس ورک اور ہوم ورک دیتی ہیں
مزید پڑھیں -
‘دل نہیں مانتا دوبارہ پی ایس ٹی ٹیسٹ دے دوں’
ہمارے پاس صرف یہی راستہ ہے کہ مستقبل میں کوئی اچھی سی سرکاری نوکری مل جائے لیکن یہاں بھی معاملہ ٹھیک نہیں.
مزید پڑھیں