فیچرز اور انٹرویو
G
-
‘شفقت انکل مجھے پڑھنے دو’
پورے ملک سمیت خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند کر دیئے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
‘روزانہ چار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے سکول پہنچتا ہوں’
ضلع باجوڑ میں 265گاؤں ایسے ہیں جہاں یا تو گرلز پرائمری سکول نہیں ہے یا بوائز پرائمری سکول نہیں ہے
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں ایف ایم چینلز کی بندش کا فیصلہ، کیا ڈپٹی کمشنر واقعی طریقہ کار سے لاعلم ہیں؟
زیادہ تر قبائلی اضلاع میں ریڈیو معلومات فراہم کرنے کا واحد ذریعہ ہےجس سے عوام آگاہ ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
گلالئی کے ”بلڈ ہیروز” کورونا اور تھیلیسیمیا مریضوں کے محسن!
یہ وہ لوگ تھے جنہیں اپنے مریضوں کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بروقت خون کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔
مزید پڑھیں -
2021 کا ڈیجیٹل دور اور ضلع خیبر کی غاروں کی دنیا
غار نما کمرے یا گھر کو پشتو میں ''گارا'' کہتے ہیں جو زمانہ قدیم سے یہاں کے باسیوں کا مسکن اور اس جدید دور میں بھی لوگ اس کا استعمال بطور حجرہ، بیٹھک یا پھر کمرے (گھر) کے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کلاس میں کوئی میرا مذاق اڑاتا تو صرف ایک لڑکی میرے حق میں کھڑی ہوتی
ریحان جانی نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد ان کے لیے معاشرے کا سامنا کرنا بہت مشکل تھا لیکن انہوں نے حالات کا مقابلہ کرنے کا سوچا
مزید پڑھیں -
”تمغہ شجاعت کیلئے شکریہ لیکن میرے والد کے قاتل کب گرفتار ہوں گے؟”
لیکن جب تک ہمیں انصاف نہیں ملے گا تب تک ہم پاکستان کے تمام اداروں کے دروازے کھٹکھٹائیں گے اور ہمیں امید ہے کہ ہمیں ضرور انصاف ملے گا۔ احسان داوڑ
مزید پڑھیں -
حکومت نے جانی خیل کے کون کونسے مطالبات مان لیے؟
'انکا کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی نہیں ہے اسلئے معلوم نہیں کہ بچوں کو کس نے قتل کیا ہے، لہذا حکومت ملزمان کو گرفتار کرے۔"
مزید پڑھیں -
کورونا ویکسین کے بعد سردرد یا بخار ہو تو گھبرانے کی ضرورت نہیں”
سائیڈ ایفیکٹ میں تھوڑا سر درد یا بخار ہو سکتا ہے اور یہ اچھا ہوتا ہے کیونکہ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ ویکسین نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ ڈاکٹر محمد زبیر بھٹی
مزید پڑھیں -
صحت سہولت کارڈ سے عوام بے خبر، ڈاکٹرز فیس سے محروم
مریض کو اس آپریشن کے لیے انکار کرتے ہیں جو کارڈ میں شامل نہیں تو مریض یہ سمجھتا ہے کہ ڈاکٹر ان کو دھوکا دے رہا ہے یا جھوٹ بول رہا ہے، ''یہ بہت بڑا مسئلہ ہے۔'' ڈاکٹر علی حیدر
مزید پڑھیں