فیچرز اور انٹرویو
G
-
قبائلی اضلاع میں دہشتگردی سے متاثرہ بے گھر افراد کس حال میں ہیں؟
حکومت خلوص نیت کے ساتھ بے گھر عوام کو سہولیات فراہم کرے ورنہ انکی اعتماد کو شدید ٹھیس پہنچے گا؛ قبائلی عمائدین
مزید پڑھیں -
بی ایچ یو طورخم میں کلاس فور ملازم نرس اور ڈاکٹر کی ڈیوٹی دینے پر مجبور کیوں؟
صحت مرکز میں ڈاکٹر سمیت چار ٹیکنیشنز غیرحاضر، اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے کارروائی کے لئے محکمہ صحت کو رپورٹ بھیج دی۔
مزید پڑھیں -
‘دلی خواہش ہے علاقے کے تمام بچے اپنی مادری زبان پشتو پر عبور حاصل کرلیں’
عبدالمجید امجد نے کہا کہ آج کے دور میں صرف شاعر و ادیب ہی ایسے ہیں جو اپنی مادری زبان پشتو کو زندہ رکھنے کےلئے کام کرہے ہیں
مزید پڑھیں -
”ماں کھانا نہیں کھاتی بیٹے کے غم میں روتی رہتی ہے”
سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے اوی ناش سنگھ تاحال لاپتہ، اسے 27 مارچ کو پشاور صدر گلبرگ نمبر 1 سے اٹھایا گیا تھا، اہل حانہ کی چیف جسٹس سے بازیابی کی اپیل
مزید پڑھیں -
‘اسلام قبول کرنے کی وجہ سے بیوی بچوں نے گھر سے نکال دیا’
وحید الرحمان کے مطابق وہ اپنے خاندان کی طرف سے کافی پریشان تھا اور وہ دین اسلام سے کافی حد تک متاثر ہوا تھا
مزید پڑھیں -
پاکستان آزادی اظہار کے حوالے سے مزید پانچ درجے نیچے چلا گیا؛ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر
صحافتی اداروں پر پابندی سے براہ راست نقصان ملک کا ہی ہوگا،عوام مجبوری کے تحت بین الاقوامی میڈیا کا سہارا لیں گے؛ حق نواز
مزید پڑھیں -
پشاور کی سڑکوں پر سندھ اور پنجاب کی بھکارنیں
ان کو نہایت کم مزدوری ملتی ہے مگر ان سے بھیک منگوانے والے ٹھیکیدار بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومتے ہیں اور عالی شان محلات میں رہ کر عیاشی کی زندگی گزارتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
‘خواجہ سرا چاہ کر بھی رمضان گھر والوں کے ساتھ نہیں گزار سکتے’
میں روزے میں بھی گھر نہیں جا سکتی گھر والے مجھے منع کرتے ہیں کیونکہ پھر لوگ انہیں باتیں سناتے ہیں اور تنگ کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
انتہاپسند تنظیموں اور پاکستانی حکومتوں کے درمیان معاہدوں پر ایک نظر
نوے کی دہائی سے اب تک سیاسی حکومتوں کا وطیرہ یہی رہا ہے کہ جب بھی ایک ایسا بحران سامنے آیا جس میں مذہب کا عنصر شامل ہو تو حکومتوں نے وقت گزارنے کیلئے عارضی معاہدے کئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
جنسی ہراسانی، ”عورت کا ساتھ کوئی نہیں دیتا سب مرد کا ساتھ دیتے ہیں”
بہت سی فیکٹریوں میں ہراسمنٹ کمیٹیاں نہیں ہیں، خواتین آگاہ ہی نہیں ہیں اور بہت سی لڑکیاں ہراسانی سے تنگ آ کر ملازمت چھوڑ جاتی ہیں۔ نسیم ریاض، سماجی کارکن
مزید پڑھیں