فیچرز اور انٹرویو
G
-
بی آر ٹی کی زو سائیکل لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام کیوں؟
انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت کو رجسٹریشن فیس پر نظر ثانی کرنی چاہیے کیونکہ یہ پاکستان کی اپنی نوعیت کی پہلی سروس ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں چینی ناپید، عوام کی مشکلات بڑھ گئیں
ہمیں فی کلو چینی خود 100 سے 101 روپے میں پڑ رہی ہے، ہم چینی 88 روپے پر فروخت کر سکتے ہیں۔ تیمور نواز
مزید پڑھیں -
پشاور کی ہما نے ناخواندہ خواتین پینٹنگ سکھانے کا ذمہ اٹھا لیا
ان کا وژن ہے کہ وہ اس ہنر کو صرف اپنے آپ تک محدود نہ رکھے، اور انہوں نے اب اس کو دوسروں تک پہنچانے کا ارادہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘دھماکے میں میرے دو بچے دم توڑ چکے تھے اور بیٹی کہہ رہی تھی میں بھی چھوڑ کر جا رہی ہوں’
جب میں قریب گیا تو میری بیٹی خون میں لت پت تھی اور میری آواز سننے پر مجھ سے کہنے لگی کہ پاپا میری آنکھیں کھولو
مزید پڑھیں -
جذام کے مرض، اس کے علاج بارے آپ کیا جانتے ہیں؟
دو سال قبل لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پورے خیبر پختونخوا سے کتنے مریض آتے تھے اور آج کیا صورتحال ہے؟ ٹی این این کا ڈاکٹر ہدایت اللہ سے خصوصی انٹرویو
مزید پڑھیں -
آئینِ پاکستان، توہین رسالت اور اعتدال کی راہ
توہین رسالت کے حوالے سے ایسا جذباتی ماحول بنایا جاتا ہے کہ اس ماحول میں بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، پھر جب اختلاف رائے میں بات فتویٰ بازی تک جائے تو اس ماحول میں آپ کیا کہہ سکیں گے؟
مزید پڑھیں -
مشال کور کا ترکی جانے کا خواب ادھورا کیوں رہ گیا؟
موجودہ حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانون سازی سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کا کریڈٹ بھی لے رہی ہے، تاہم اقلیتی شہریوں کے کچھ مطالبات اب بھی ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور کے پیس پروموٹرز: مذہبی ہم آہنگی کی ایک زندہ مثال
اس نیٹ ورک کا مقصد نوجوانوں کو مذہب سے بالاتر ہوکر ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جہاں وہ کھل کر، اپنے مسائل پر بات کرسکیں
مزید پڑھیں