فیچرز اور انٹرویو
G
-
اشرف غنی کے بعد افغانی کرنسی کی قدر میں بھی کمی
افغانی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی سے کرنسی کا کاروبار کرنے والے صرافوں نے افغانی کرنسی سے منہ موڑ لیا، دیگر ممالک کی کرنسی کو ترجیح دینے لگے۔
مزید پڑھیں -
طالبان کی حکومت، افغان خواتین کے خدشات کس حد تک درست ہیں؟
طالبان کے آجانے سے انکے بنیادی حقوق سلب ہوکر رہ جائیں گے کیونکہ پچھلی بار بھی جب طالبان اقتدار میں آئے تھے تو انہوں نے خواتین کو گھروں تک محدود کردیا تھا
مزید پڑھیں -
‘آزادی کے 74 سال بعد بھی خود کو آزاد محسوس نہیں کرتے’
آزادی کے لئے جدوجہد زیادہ تر پشتون علاقوں سے شروع ہوئی تھی جس میں ہزاروں کی تعداد میں پشتون لوگ جیل چلے گئے، ڈاکٹر سہیل خان
مزید پڑھیں -
گھر کے مرد کسی بھی معاملے میں خواتین کی رائے کو اہمیت نہیں دیتے: شمیم بی بی
اوڑھنا پہننا کہی آنے جانے کی بات ہو کسی سے ملنا جلنا ہو حتی کہ اگر بات رشتے کرنے یاکرانے کی آجائیں تو وہ فیصلے بھی ہمارے گھر کے مرد خود ہی کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر کے ایک گاؤں کی پوری آبادی پانی سے محروم
گھر کی خواتین اور بچے یہی کنویں سے پانی حاصل کرتے ہیں لیکن رواں ماہ (مون سون) کے دوران انہیں کنویں سے بیشتر اوقات گندا اور گدلہ پانی ملا
مزید پڑھیں -
پشاور: ایوارڈ یافتہ خواجہ سراء نمکین کا گالی گلوچ سے ماسٹر ڈگری تک کا سفر
نمکین نے بتایاکہ اسکو سکول اور کالج لیول پر بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کافی دفعہ ہراساں بھی کیا گیا
مزید پڑھیں -
ہوم بیسڈ ورکرز کے لئے قانون منظور مگر ایسی خواتین کی شناخت کیسے ہوگی؟
ہوم بیسڈ ورکرز بل کا پاس ہونا بہت خوش آئند ہے کیونکہ انکی 13 سالہ محنت رنگ لائی ہے: تاجمینہ
مزید پڑھیں -
ایم ایم اے فائٹر جنید خان کا خواب کب پورا ہو گا؟
حال ہی میں پشاور میں اپنے افغان حریف کو 47 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کرنے والے 21 سالہ جنید دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
مزید پڑھیں -
حضرت عمرؓ کو ابولولو نے کیوں شہید کر دیا تھا؟
عمر فاروق کا قاتل ابولولو فیروز کو پیر نہاوندی بھی کہا جاتا ہے، وہ عمر بن خطاب کا قاتل تھا، وہ ایرانی الاصل اور مغیرہ بن شعبہ کا غلام تھا۔
مزید پڑھیں