فاٹا انضمام
-
اب 15 سے 18 سال تک کی عمر کے افراد بھی ویکسین کے اہل
15 سے 18 سال تک کے بچوں کو فائزر ویکسین مفت لگائی جائے گی جب کہ 18 سال تک کے بچوں کی ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور ب فارم لازمی ہو گا۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
”تحریک انصاف کا انصاف”، ضم اضلاع کی آسامیوں پر ملاکنڈ سے تقرریاں
ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کا سخت ردعمل، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا نے تقرریوں پر عملدرآمد معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے
''بلوچستان نیشنل پارٹی اپنے عظیم قائد، سرپرست اعلیٰ، بلوچستان کے تاریخ ساز قوم پرست رہنما اور مینار بلوچ اب ہمارے درمیان نہیں رہے، بی این پی جنازے کا اعلان جلد کرے گی۔''
مزید پڑھیں -
خیبر: پانی بحران سے تنگ خواتین نے پاک افغان شاہراہ کو بند کر دیا
خواتین نے بے شک احتجاج میں پہل کی لیکن جب علاقے کے مرد آئے تو خواتین گھروں کو واپس چلی گئیں۔ محراب شاہ
مزید پڑھیں -
راحت العین کا الزام درست ہے یا ضیاء اللہ بنگش کی تردید؟
وہ جنسی تعلقات چاہتے ہیں اور میں جنسی تعلقات قائم رکھنا نہیں چاہتی: راحت، خاتون کا دماغی توازن ٹھیک نہیں۔ ضیاء اللہ بنگش
مزید پڑھیں -
طالبان نے مجھے کابل چھوڑنے پر مجبور کیا۔ اشرف غنی
تلواروں اور بندوق کے ذریعے فیصلہ منوایا گیا ہے۔ سبکدوش افغان صدر
مزید پڑھیں -
”ہماری طالبات سکول کو خیرآباد کہہ چکی ہیں”
گرلز سکول بنانے کیلئے محکمہ تعلیم ضلع خیبر نے 2019 میں ہمارے علاقے کا سروے مکمل کیا ہے لیکن تقربیاً دو سال گزرنے کے باوجود تعمیراتی کام کا آغاز نہیں کیا جا سکا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
کورونا سے 21 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.63 ریکارڈ
ملک میں کورونا سے مزید 21 افراد انتقال کرگئے اور 1500 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند کا علاقہ شاہ بیگ جدید دور میں بھی تعلیم سے محروم
تحصیل حلیمزئی کے دور افتادہ اور دانشکول سے متصل پسماندہ علاقہ شاہ بیگ گزشتہ ستر سال زندگی کی تمام تر سہولیات سے محروم ہیں
مزید پڑھیں