تعلیم
-
ضلع خیبر وادی تیراہ میں لڑکیاں سکول جانے کے لئے ترستی ہیں
وادی تیراہ میں محمد دین شاہ بٹہ کلے گرلز پرائمری سکول میں اس وقت 250 لڑکیاں پڑھتی ہیں جن کے لئے ایک استانی ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے گرلز سکولوں میں مردوں کے داخلے پر پابندی عائد
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گرلز سکولوں میں غیر متعلقہ افراد کو فوٹوگرافی کی اجازت نہیں
مزید پڑھیں -
تیراہ ایجوکیشن کمپلیکس میں تین سائنس لیبارٹریز کا افتتاح
ضلع اورکزئی میں پاک فوج کی جانب سے تیراہ ایجوکیشن کمپلیکس میں تین سائنس لیبارٹریز کا افتتاح کر دیا گیا۔ پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کے باہمی اشتراک سے تیراہ ایجوکیشن کمپلیکس میں طلباء کے تعلیمی قابلیت کو تقویت دینے کے لیے تین جدید سائنس لیبارٹریز کا افتتاح کیا گیا۔ سال 2019 میں قائم…
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی میں بینائی سے محروم طالبہ نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا
انہوں نے اپنا تعلیمی سلسلہ آنے والے وقت میں بھی جاری رکھتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کسی کو بھی حوصلہ نہیں ہارنا چاہئے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی 12 ہزار سے زائد آسامیاں خالی
ان میں سب سے زیادہ 11 ہزار 978 ڈسٹرکٹ کیڈر کی آسامیاں شامل ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں طلباء کو کن باتوں کا خیال رکھنا ہوگا؟
خیبر پختونخوا کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے ہونے والا انٹری ٹیسٹ 26 نومبر بروز اتوارکو منعقد ہوگا۔
مزید پڑھیں -
لوئر دیر: سرکاری اراضی پر شخصی عمارت کی تعمیر کے خلاف طالبات سراپا احتجاج
گورنمنٹ سینٹینل ماڈل گرلز ہائیر سیکنڈری سکول تیمرگرہ جانے والا سرکاری اراضی پر مارکیٹ تعمیر کرنے اور راستہ بندش کے خلاف سینکڑوں طالبات نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر طالبات نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا کر ضلعی انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور لینڈ مافیا…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے موبائل سکول کا قیام
شمالی وزیرستان کے علاقہ میرانشاہ میں پاک فوج کے تعاون سے تعلیم کے فروغ کے لیے اپنے طرز کا منفرد اور جدید موبائل سکول کا قیام عمل میں لایا گیا۔ موبائل سکول کا مقصد ان تمام علاقوں میں تعلیم فراہم کرنا ہے جہاں سکولوں کی عدم موجودگی ہے۔ موبائل سکول تمام جدید سہولیات سے مزین…
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ میں عرصہ دراز سے بند کمیونٹی بیسڈ سکولز دوبارہ فعال
تحصیل باڑہ کے دور افتادہ وادی تیراہ میں غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے فرنٹیئر کور تیراہ ملیشیا کے زیر نگرانی سینکڑوں طلباء کے لیے عرصہ دراز سے غیر فعال 6 کمیونٹی بیسڈ سکولز کو دوبارہ فعال کردیا گیا۔ افتتاحی پروگرام میں فورسز کے حکام، مقامی مشران اور غیر سرکاری تنظیموں کے اہلکاروں نے شرکت…
مزید پڑھیں