تعلیم
-
ورلڈ ریڈیو ڈے: جنگ بندی کے دوران سوات اور قبائلی اضلاع میں ریڈیو کا کیا کردار رہا؟
ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ سوات اور قبائلی علاقوں میں جنگ بندی کے دوران ریڈیو کو طالبان کس طرح استعمال کرتے تھے؟
مزید پڑھیں -
ریڈیو کا عالمی دن: بصارت سے محروم خیبر پختونخوا کی پہلی آر جے ملازمت چھوڑنے پر مجبور کیوں ہوئیں؟
ریحانہ گل بصارت سے محروم لوگوں کی ایک نمائندہ تھیں اب جب کہ وہ اپنی فرائض سر انجام نہیں دے سکتیں تو اس کی وجہ سے پورا ایک طبقہ اپنی نمائندگی سے محروم ہو گیا ہے۔ ڈاکٹر عرفان اشرف
مزید پڑھیں -
ریڈیو سٹیشن حکیم کا دواخانہ، آر جیز ہومیو پیتھک ڈاکٹرز بن گئے
ادارے ایکشن نہیں لیتے جبکہ یہ حکیم اور باقی لوگ عوام سے 200 روپے کی دوائیوں اور کریمز پر ہزاروں روپے وصول کرتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ آر جے محبوب علی
مزید پڑھیں -
استاد محترم حافظ ثناءاللہ صاحب ہم شرمندہ ہیں!
آپ کے شاگرد، آپ کے رفقائے کار، سیاستدان، معاشرہ اور ریاست آپ کو ایک ناکام صحافی، استاد اور ایک ناکام والد ثابت کرنے میں برابر کے شریک ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا مفت تعلیم کیلئے وزیرستان کی ہر لڑکی کو عاصمہ حافظ بننا پڑے گا؟
وزیرستان کی ان ہزاروں بچیوں کا کیا ہو گا جو پڑھنا تو چاہتی ہیں لیکن ان کے علاقے میں سکول ہیں نہ ہی ان کے گھر کے حالات ایسے ہیں کہ وہ پڑھ لکھ کر ایک مقام تک پہنچ سکیں۔
مزید پڑھیں -
سماجی رویے اور میڈیا کا کردار
خواتین نے آدھے جسم کو ننگا کرنے کو فیشن کا نام دے دیا ہے اور سرعام آ کر اپنے جسم کی نمائش کرتی نظر آتی ہیں۔ یہ چیزیں کسی طور ہماری ثقافت کا نہ حصہ تھیں اور نہ ہیں۔
مزید پڑھیں -
ٹوئٹر سپیس پر وزیرستان حجرہ میں تعلیم اور کتاب کے حوالے سے دلچسپ مباحثہ
وزیرستان حجرہ کے شرکاء نے پاکستان اور افغانستان میں تعلیم کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نصاب پر بھی تنقید کی
مزید پڑھیں -
ضلع باجوڑ میں ہر سال 3 ہزار سے زائد طلباء میٹرک کے بعد تعلیم ادھوری چھوڑ دیتے ہیں، کیوں؟
عنایت کلے کی رہائشی طالبہ مسماۃ حناء بی بی (فرضی نام) کو میٹرک کے بعد تعلیم ادھوری چھوڑنا پڑی کیونکہ اُس کے علاقہ میں قریبی ہائیر سیکنڈری سکول یا گرلز کالج نہیں تھا۔
مزید پڑھیں -
سیکس ایجوکیشن یا فحش گفتگو، ہم کیا چاہتے ہیں؟
پاکستان میں اگرچہ یکساں نصاب تعلیم رائج ہو چکا، باقی ماندہ تبیدیلیوں کے حوالے سے آوازیں اٹھ رہی ہیں لیکن جو سب سے اہم پہلو ہیں انہیں نظر انداز کیا جاتا ہے، ان میں سے ایک سیکس ایجوکیشن بھی ہے۔
مزید پڑھیں