تعلیم
-
جمرود کالج کے طلبہ نے باب خیبر پر امتحان دینے کی دھمکی کیوں دی ہے؟
اس دفعہ کالج کا بجلی کا بل ایک لاکھ چالیس ہزار آیا ہے، ہمارے تعلیمی سیشن کی تباہی کے بعد اب امتحانی عمل کو بھی سپوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
تعلیمی سال: ایک کتاب کے لیے پورا سیٹ لینا کہاں کا انصاف ہے!
سکول کے نام کی کاپیوں کو بھی خریدنا لازمی ہوتا ہے۔ اور تو اور بچے کے پاس پنسل بھی اپنے ہی سکول کی ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیں -
دینی مدرسے کا طالبعلم فتح الدین، جن کے پاؤں ہی ان کے ہاتھ ہیں
پاوں سے لکھنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں فتح الدین کا کہنا تھا کہ جب پاوں سے لکھنا شروع کیا تو پہلے بہت تکلیف ہوتی تھی لیکن پھر عادی ہوگیا
مزید پڑھیں -
یوکرین: کئی پاکستانی طالبعلموں نے رو رو کے اپنا برا حال کر دیا ہے
ہر دو گھنٹے بعد فائرنگ کی آواز آتی ہے، بم دھماکوں کی آواز بھی ہم نے خود سنی ہے لیکن کوئی ہمارا پوچھنے والا نہیں ہے۔ عمیر
مزید پڑھیں -
پاکستان کی ستائیس زبانیں جو معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں!
ملک میں اب بارہ ایسی زبانیں ہیں جن کو شدید خطرہ لاحق ہے جنہیں فوری بحالی کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر یوسف خشک
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کے 5,500 نوجوانوں کو مفت فنی اور تکنیکی تربیت فراہم کرنے کا پروگرام جاری
پروگرام میں وہ مرد و خواتین اور خواجہ سرا شامل ہو سکتے ہیں جن کی عمر 18 سے 35 سال ہے۔
مزید پڑھیں -
ماں کی گود۔۔۔ بچے کی اولین درسگاہ
ماں کی گود اگر اولین درسگاہ ہے اور اس میں وہی زبان بولی جائے جو ماں کی ہو تو پھر اس درسگاہ کا نصاب بھی اسی زبان میں ہونا چاہئے نہ کہ کسی اور زبان میں!
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی میں گل پانڑہ کے گانے کی ریکارڈنگ کا معاملہ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ گیا
انتظامیہ کی جانب سے پشتو گلوکارہ کو گانے کی ریکارڈنگ کی اجازت دینے سے اس عظیم درسگاہ کا تقدس پامال ہوا ہے
مزید پڑھیں -
گل پانڑہ کیلئے یونیورسٹی بند، جامعہ پشاور کو کیا ملا؟
14 فروری کو یونیورسٹی کی پبلک پراپرٹی کو ایک کمرشل سرگرمی کے لیے بغیر معاوضہ پیش کرنے کے معاملے نے کئی قانونی سوالات کو جنم دے دیا۔
مزید پڑھیں