تعلیم
-
قوم کے معمار کو جوتے مارنا کہاں کا انصاف ہے
دیگر شعبوں سے وابستہ اہلکاروں کو سرکار کی طرف سے گھر اور کئی سہولیات ملتی ہیں، اساتذہ کو ایسا کچھ بھی نہیں ملتا، کمی تھی تو صرف لاٹھی چارج کی، وہ بھی پوری ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
مردان: تعلیم سے محروم بچوں کے لئے ملین سمائلز فاؤنڈیشن سکول کا افتتاح
مردان کے سکول سے باہر بچوں کو تعلیم دلانے کیلئے KFC پاکستان نے اپنے CSR پلیٹ فارم ''مٹاؤ بھوک'' کے تحت ملین سمائلز فاؤنڈیشن (MSF) کے ساتھ ہاتھ ملا لیا
مزید پڑھیں -
جامعہ پشاور: شعبہ فلسفہ میں بی ایس پروگرام کا ایک بھی طالبعلم نہیں
کیا یہ ڈسپلن پالیسی میکرز کے غلط فیصلوں کا شکار ہوا ہے یا ہم بطور قوم فلسفے کی اہمیت جاننے سے قاصر ہیں اور یا پھر فلسفے کی کوئی مارکیٹ ویلیو نہیں رہی؟
مزید پڑھیں -
پشاور میں اساتذہ کا احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری
پنشن میں کمی منظور نہیں، پرائمری اساتذہ کے موجودہ سروس سٹرکچرمیں تبدیلی ناگزیر ہے، ہیڈ ماسٹرز کو گریڈ 16 اور 17 میں ترقی دی جائے۔ اساتذہ
مزید پڑھیں -
شکریہ استاد! آپ کے بغیر ہم کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں
ایک استاد کسی طالب علم کی زندگی میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کی ترغیب دے کر اس کے کریئر کو تشکیل دے سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
استاد بادشاہ نہیں ہوتا لیکن بادشاہ بنا دیتا ہے
بڑے بڑے ڈاکٹر انجینئر، آفیسر سب ان ہی اساتذہ کے ہاتھوں بنے ہوتے ہیں۔ استاد وہ ہستی ہے جس کی وجہ سے کامیاب نسلیں بنتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج کے ارزان چچا۔۔ اک قیمتی انسان!
خواہش ہے کہ قوم کے بچوں کو ارزاں قیمت پر کتابیں فروخت کروں تاکہ وہ تعلیم حاصل کر کے اپنا اور اپنے ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں۔ سید بادشاہ المعروف ارزان چچا
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ: نتائج کیخلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر پولیس کا لاٹھی چارج
پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی، کئی طلبہ گرفتار کئی زخمی، مظاہرہ کی کوریج کرنے والے صحافی پر بھی تشدد، موبائل فون چھین لئے۔
مزید پڑھیں -
یونیورسٹیز میں طالبات کو ہراساں کرنے والے لوگوں کو الٹا لٹکانا چاہیئے، جسٹس روح الامین
جسٹس روح الامین نے کہا کہ گورنر اور یونیورسٹی سنڈیکیٹ جو فیصلے کررہے ہیں اس سے تو ایسا لگتا ہے کہ آپ ایسےلوگوں کو سپیس دے رہے ہیں کہ طالبات کو ہراساں کریں
مزید پڑھیں