تعلیم
-
پشاور یونیورسٹی: مبینہ طور پر یورپ جاکر غائب ہونے والی خاتون لیکچرر نوکری سے فارغ
پشاور یونیورسٹی کی مجاز سینڈیکیٹ کمیٹی نے مبینہ طور پر یورپ جاکر غائب ہونے والی خاتون لیکچرر سمیت انتظامی امور کے افسر کو نوکری سے دے نکال دیا جبکہ دیگر ملازمین کے پنشن میں 15 فیصد اضافے کے ساتھ وزیٹنگ لیکچررز کی فیسوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ جامعہ پشاور میں 43 روز…
مزید پڑھیں -
کیا میرا کوئی بچپن نہیں؟
مجھے لگتا تھا کہ بچے اس عمر میں سکول سے چہکتے ہوئے نکلیں گے اور دوڑتے ہوئے ماں باپ کے لگیں گے مگر حقیقت اس کے برعکس تھی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں افغان بچوں کو پڑھانے والے اساتذہ کیا چاہتے ہیں؟
خیبر پختونخوا کے لوئر دیر سمیت مختلف اضلاع میں افغان پناہ گزین کے سکولوں میں گزشتہ 40 سالوں سے تدریسی خدمات سر انجام دینے والے 291 مرد وخواتین اساتذہ نے ریگولر ہونے اور سرکاری سکولوں میں کھپانے کا مطالبہ کر دیا۔ لوئر دیر کے مقامی ہوٹل میں افغان پناہ گزین کے سکولوں میں پڑھانے والے…
مزید پڑھیں -
وسطی کرم میں تعلیمی ترقی کے لیے جرگہ
ضلع کرم کے علاقہ مناتو کے عمائدین نے پسماندہ علاقے کی تعلیمی حالت کی بہتری کے لئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
کیڈٹ کالج مہمند فیسوں میں حالیہ اضافے کے خلاف والدین کا احتجاجی مظاہرہ
مہمند کیڈٹ کالج کے افتتاحی تقریب میں وزیر اعلی نے اعلان کیا تھا کہ 2025 تک قبائلی اضلاع کے طلبہ کو یہاں مفت تعلیم دی جائے گی لیکن اس پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوا
مزید پڑھیں -
ٹانک میں بورڈ حکام کی مبینہ غفلت، لڑکیوں کو شٹل کاک برقعے میں پیپر دینا پڑا
عصمت خان خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ڈیرہ بورڈ حکام کی مبینہ غفلت کے باعث لڑکوں کے امتحانی ہال میں مخلتف سکولوں کے آٹھ طالبات کو بٹھایا گیا جس کے خلاف طالبات کے والدین نے بورڈ حکام کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے بورڈ کنٹرولر ڈاکٹر طاہر اللہ جان اور متعقلہ سٹاف کو ہٹانے…
مزید پڑھیں -
جامعہ پشاور میں 43 دن بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں
جامعہ پشاور میں آج 43 دن بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ واضح رہے کہ جامعہ پشاور میں گزشتہ کچھ عرصے سے اساتذہ نے کلاسز لینے سے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا تاہم 18 اپریل کو یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن( پیوٹا) نے ہڑتال ختم کرتے ہوئے عید کے بعد اضافی کلاسز لینے کا اعلان کیا تھا۔…
مزید پڑھیں -
جامعہ پشاور میں ہڑتال ختم، اساتذہ کا اضافی کلاسز لینے کا اعلان
انور خان جامعہ پشاور میں گزشتہ 40 دنوں سے جاری ہڑتال ختم کرتے ہوئے اساتذہ نے تین ہفتے اضافی کلاسز لینے کا اعلان کردیا۔ ٹی این این سے گفتگو میں پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد عزیر نے بتایا کہ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی، محکمہ اعلیٰ تعلیم کے افسران اور چیف…
مزید پڑھیں -
انٹر کے بعد آپ کو کیا کرنا چاہئے؟ طلباء کے لئے کچھ مفید معلومات!
ماریہ سلیم مارچ اور اپریل کا مہینہ آتے ہی میٹرک اور انٹر کے طلباء تذبذب میں مبتلا ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ وقت ان کے سالانہ جائزے کا وقت ہوتا ہے۔ سکول کے ہوم ایگزام دینے کے عادی بچے اب صوبائی سطح پر ایک دوسرے سے تعلیمی مقابلہ کرنے کے لیے آمنے سامنے ہوتے ہیں…
مزید پڑھیں -
پندرہ فیصد نمبرز لینے والے بچے اگلی جماعت میں پاس ہو سکتے ہیں؟
کمزور بچوں کو ہر سال اگلی جماعت میں پروموٹ کیا جاتا رہا تو آگے جا کر میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سرکاری سکولوں کے نتائج کا کیا حال ہو گا۔
مزید پڑھیں