تعلیم
-
شکریہ استاد! آپ کے بغیر ہم کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں
ایک استاد کسی طالب علم کی زندگی میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کی ترغیب دے کر اس کے کریئر کو تشکیل دے سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
استاد بادشاہ نہیں ہوتا لیکن بادشاہ بنا دیتا ہے
بڑے بڑے ڈاکٹر انجینئر، آفیسر سب ان ہی اساتذہ کے ہاتھوں بنے ہوتے ہیں۔ استاد وہ ہستی ہے جس کی وجہ سے کامیاب نسلیں بنتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج کے ارزان چچا۔۔ اک قیمتی انسان!
خواہش ہے کہ قوم کے بچوں کو ارزاں قیمت پر کتابیں فروخت کروں تاکہ وہ تعلیم حاصل کر کے اپنا اور اپنے ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں۔ سید بادشاہ المعروف ارزان چچا
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ: نتائج کیخلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر پولیس کا لاٹھی چارج
پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی، کئی طلبہ گرفتار کئی زخمی، مظاہرہ کی کوریج کرنے والے صحافی پر بھی تشدد، موبائل فون چھین لئے۔
مزید پڑھیں -
یونیورسٹیز میں طالبات کو ہراساں کرنے والے لوگوں کو الٹا لٹکانا چاہیئے، جسٹس روح الامین
جسٹس روح الامین نے کہا کہ گورنر اور یونیورسٹی سنڈیکیٹ جو فیصلے کررہے ہیں اس سے تو ایسا لگتا ہے کہ آپ ایسےلوگوں کو سپیس دے رہے ہیں کہ طالبات کو ہراساں کریں
مزید پڑھیں -
کل میں پیچھے آج لوگ میرے پیچھے!
آج میں اُن لوگوں کے بچوں کو بھی پڑھاتی ہوں جنہوں نے ہمیشہ میری نفی کی اور ہمیشہ میرا حوصلہ پست کیا۔
مزید پڑھیں -
تعلیمی ایمرجنسی: بچوں کا اللہ ہی نگہبان!
میرے خیال میں ہمارے ہاں تعلیمی ایمرجنسی کا صحیح اطلاق ہو رہا ہے مگر ہم کند ذہن اس وطن کے باسی ایمرجنسی کو غلط معنوں میں لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
گوگل کا پاکستانیوں کے لیے 15 ہزار سکالرشپس دینے کا اعلان، طریقہ کار کیا ہے ؟
اگر مکمل طور پر فائدہ اٹھایا جائے تو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز 2030 تک پاکستان میں9.7َ کھرب پاکستانی روپے (59.7 ارب امریکی ڈالرز) سالانہ کی معیشت پیدا کرسکتیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
محکمہ تعلیم: اساتذہ کی آسامیاں پُر ہوئیں نہ لیک پیپر پر ایکشن کا نتیجہ نکلا
آج جون کو بھی گزرے تین ماہ ہونے کو ہیں لیکن ان آسامیوں کو پُر کرنے کا اتہ پتہ ہی نہیں، معلوم نہیں متعلقہ ادارہ ان خالی آسامیوں کا اچار ڈال رہا ہے کہ کیا بات ہے!
مزید پڑھیں -
چارسدہ: سیلاب سے متاثرہ افغان بچوں کے لئے سکول کا آغاز
سکول کے قیام کا مقصد افغان مہاجرین کے بچوں سمیت سردریاب پکنک سپاٹ پر بھیک مانگنے والے بچوں کو ضروری بنیادی تعلیم دینا ہے۔ خالد وقاص
مزید پڑھیں