تعلیم
-
کیا باولے کتے کے کاٹنے سے انسان مر سکتا ہے؟
کیف آفریدی یکم رمضان المبارک یعنی 23 مارچ 2023 کو 45 سالہ ملاخیل اپنے گھر میں موجود تھا کہ اچانک ان کو بچوں نے خبر دی کہ ان کے 10 سالہ بیٹے، حمید کو باغ بازار میں کتے نے کاٹ لیا ہے۔ "میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے پہنچا تو حمید رو رہا تھا،…
مزید پڑھیں -
آپ تعلیم یافتہ لڑکیوں سے کیوں ڈرتے ہیں؟
سعیدہ سلارزئی قبائلی اضلاع میں لڑکیوں کے لیے تعلیمی سہولیات نہ ہونے کے برابر تھی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں میں شعور آنے کے بعد وہ اپنی بچیوں کو تعلیم حاصل کرنے پر آمادہ ہوگئے تھے کہ اس دوران 2008 میں یہ اضلاع دہشت گردی کا شکار ہوگئے اور ان اضلاع میں لڑکیوں…
مزید پڑھیں -
بونیر: لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی سکول میں پڑھنے پر مجبور
نصیب یار چغرزئی بونیر تحصیل چغرزئی کے واحد گرلز ہائی سکول میں سٹاف اور دیگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے بچیاں لڑکوں کے ہائی سکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہوگئیں ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق تحصیل چغزرئی میں ایک لاکھ پچاس ہزار آبادی کے لیے صرف ایک گرلز ہائی سکول ہے تاہم…
مزید پڑھیں -
سیکنڈ شفٹ پروگرام میں پڑھانے والے اساتذہ گزشتہ 4 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
سیکنڈ شفٹ پروگرام تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث متاثر ہونے یا بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا
مزید پڑھیں -
کرک کے سکول میں زہریلا پانی پینے سے 20 طالبات کی حالت غیر، معاملے کی انکوائری کے لیے کمیٹی تشکیل
ریسکیو 1122 نے بروقت کاروائی کرکے موقع پر پہنچ کر 20 کے قریب بچیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دے کرک ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیں -
اساتذہ سے بدتمیزی اور تشدد آخر ہمارے طلباء کس طرف جارہے ہیں؟
جیسے ہی میں کالج میں داخل ہوئی تو مجھے طلبہ کے چیخنے چلانے کی آوازیں سنائی دیں۔ تھوڑا آگے بڑھنے پر مجھے ادھر ادھر ٹوٹے پھوٹے گملے بھی دیکھنے کو ملے
مزید پڑھیں -
باڑہ میں سالوں سے تنازعہ کا شکار قدیم تعلیمی درسگارہ کھول دی گئی
ضلع خیبر کے تحصیل باڑہ میں قائم قدیم تعلیمی درسگاہ گورنمنٹ ہائی سکول عالم گودر کے اراضی پر 6 سال سے فریقوں کے درمیان جاری تنازعہ ختم کرنے کے بعد سکول کی تعمیر کا افتتاح کیا گیا۔ 1913 میں قائم ہونے والے گورنمنٹ ہائی سکول عالم گودر کا انفراسٹرکچر شدت پسندی کے باعث مکمل طور…
مزید پڑھیں -
‘سکول نہ ہونے کی وجہ سے ایک بیٹی تعلیم سے محروم ،دوسری کے لیے فکرمند ہوں’
اس علاقے میں لڑکیوں کا کوئی مڈل یا پرائمری سکول موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے ہر سال تقریباً 3000 بچیاں پرائمری کے بعد ہی تعلیم کو خیرباد کہہ دیتی ہیں
مزید پڑھیں -
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کا سکولوں پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کارکنوں نے نامعلوم افراد کی جانب سے سکولوں کو بموں سے اڑنے کے خلاف احتجاجی مظاہر کیا جس میں پارٹی کے صوبائی ترجمان جمال داوڑ، ضلعی صدر اسد داوڑ اور کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی ترجمان جمال داوڑ نے…
مزید پڑھیں -
پشاور: کامرس کالج پر مبینہ قبضے کے خلاف طالبات کا احتجاجی مظاہرہ
آفتاب مہمند گورنمنٹ کامرس کالج فار وومن کے طالبات نے زریاب ڈگری کالج فار گرلز انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ زریاب ڈگری کالج والے ہمارے کالج پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں جبکہ کالج کی عمارت خالی کرنے کے لیے ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے جس کی وجہ وہ شدید…
مزید پڑھیں