تعلیم
-
ماحولیاتی آلودگی اور بچوں کا تحفظ: خیبر پختونخوا میں پرانی سکول بسوں پر پابندی عائد
والدین کی جانب سے فیصلے کا خیرمقدم، صوبائی حکومت نے 15 جنوری کے بعد پرانی سکول بسوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دے دیا۔
مزید پڑھیں -
محکمہ تعلیم باجوڑ کی جانب سے سکولوں کیلئے خریدا گیا فرنیچر ناقص نکلا، 50 لاکھ روپے خرد برد کا انکشاف
حکام نے مختلف انکوائریوں اور خصوصاََ ناقص فرنیچر کی خریداری کیوجہ سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر باجوڑ شیرین زادہ کو معطل کیا تھا
مزید پڑھیں -
ہمارا تعلیمی نظام: ہم اپنے پانچ قیمتی منٹ تو کیا اپنے بہت سے سال ضائع کر دیتے ہیں
اگر ایک بچہ امتحان میں کم مارکس لے لے تو اسے حوصلہ دینے کے بجائے ہم اسے بیکار اور بے وقوف سمجھتے ہیں اور اسے طعنے دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سجنا: میڈیکل کالج میں میرٹ پر داخلہ لینے والی پہلی کیلاشی طالبہ
بہت خوش ہوں کیونکہ اس سے پہلے کیلاش قبیلے میں کوئی خاتون ڈاکٹر نہیں تھی اور اب میں پہلی خاتون ڈاکٹر بننے کا اعزاز حاصل کروں گی۔ ٹی این این سے گفتگو
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں سکول کے اندر فائرنگ، ایک استانی جاں بحق
تھانہ صدر کی حدود مقیم شاہ میں سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں مسلح شخص نے استانیوں پر فائرنگ کی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: اضافی فیس وصولی غیرآئینی قرار، خلاف وزری کرنے والا سکول توہین عدالت کا مرتکب ہو گا
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کر دیا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: پشاور کے علاوہ دیگر اضلاع کے سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کا آغاز، لڑکیوں کے والدین کی جیسے اللہ نے سن لی!
گل سانگہ نے اپنی بیٹی کو آگے پڑھنے کی اجازت نہیں دی، اب سیکنڈ شفٹ میں بیٹی کو دوبارہ داخل کروا دیا ہے تاکہ ان کی بیٹی بھی آگے پڑھ لے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان نے افغان طلبہ کی مدد کے لیے 11 ارب روپے کا پیکچ تیار کرلیا
ذرائع کے مطابق منصوبے کی سمری منظوری کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
این سی او سی کا تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جنوری میں کرنے پر اتفاق
اجلاس میں تمام صوبوں کی سفارشات کے تحت موسم سرما کی تعطیلات آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھیں -
اساتذہ کی 23000 خالی آسامیاں: ”نہ بینک جانے کی دقت نہ قطار میں لگنے کا انتظار، اپلائی سے لے کر نتائج تک تمام عمل کمپیوٹرائزڈ ہے”
پندرہ دسمبر سے ایٹا کی ویب سائٹ پر امیدواروں کی درخواستیں آن لائن موصول ہونے کا عمل شروع ہو گا۔ سیدہ تنزیلہ صباحت
مزید پڑھیں