تعلیم
-
پندرہ فیصد نمبرز لینے والے بچے اگلی جماعت میں پاس ہو سکتے ہیں؟
کمزور بچوں کو ہر سال اگلی جماعت میں پروموٹ کیا جاتا رہا تو آگے جا کر میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سرکاری سکولوں کے نتائج کا کیا حال ہو گا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں رواں سال 16 لاکھ سے زائد بچوں کو سکولوں میں لانے کا ہدف مقرر
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے رواں سال صوبے میں 16 لاکھ بچوں کو داخلہ مہم کے دوران سکولوں میں لانے کا ہدف مقرر کیا ہے جبکہ صوبائی حکومت نے آؤٹ آف سکولز بچوں کو سکولوں میں ڈبل شفٹ پڑھانے کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت بچے اب سیکنڈ ٹائم تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔…
مزید پڑھیں -
جامعہ پشاور: ریٹائرڈ اساتذہ سے تدریسی خدمات لینے کا فیصلہ
پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اساتذہ اور ملازمین کو طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے کی وجہ سے فوری طور پر کلاسز کا بائیکاٹ ختم کرنے کا حکم
مزید پڑھیں -
محکمہ تعلیم کا رواں سال طلباء سے ایس ایل او کے تحت امتحانات لینے کا فیصلہ
عبدالستار خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم نے رواں سال صوبے میں جماعت نہم اور دہم کے طلبہ سے ایس ایل او (سٹوڈنٹ لرننگ آوٹ کمز) کے تحت امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے طلباء اور اساتذہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مردان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں ایس…
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی گزشہ ایک ماہ سے بند، طلبہ سڑکوں پر نکل آئے
مصباح الدین اتمانی پشاور یونیورسٹی میں گزشتہ ایک ماہ سے اساتذہ کی جانب سے کلاسسز بائیکاٹ کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ نے پریس پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ منگل کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک طلبہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین ہفتوں سے جامعہ پشاور میں کلاسسز بائیکاٹ کی وجہ…
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی: ”کچھ نہیں پتہ یہ امتحانات ہوں گے بھی یا نہیں”
وائس چانسلر اور اساتذہ تنظیم کے بیچ رسہ کشی کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھ رہا، طلبہ و طالبات غیریقینی صورتحال کا شکار اور پریشان ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: پیسے نہ ملنے پر پبلشرز نے سکول کتابوں کی چھپائی روک دی
خیبرپختونخوا میں پبلشرز نے ادائیگی نہ ہونے پر تعلیمی سال 2023 کی درسی کتب کی چھپائی روک دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے کتابوں کی چھپائی کے لیے پبلشرز کو 10 ارب روپے دینے ہیں جس کی عدم ادائیگی پر پبلشرز نے کتابوں کی چھپائی کا کام ادھورا چھوڑ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ…
مزید پڑھیں -
‘خواہش تھی کہ ڈاکٹر بن جاؤں، علم نہ تھا کہ خواب ادھورے ہوتے ہیں’
باجوڑ کے سب سے زیادہ آبادی والے تحصیل ماموند میں لڑکیوں کے لئے ہائیر سکینڈری سکول بھی نہیں جبکہ نہ ہی یہاں کوئی انٹرمیڈیٹ یا ڈگری کالج بنایا گیا ہے، سماجی ورکر
مزید پڑھیں -
”شادی، بچے، خاندان سب کام مکمل، اب پڑھائی مکمل کرنی ہے”
بالائی عمر کی حد ختم کرنے کے بعد 39 سالہ شبانہ ارمان وومن یونیورسٹی صوابی کی طالبہ بن کر تعلیم مکمل کرنے کا اپنا ارمان پورا کرنے نکلی ہیں۔
مزید پڑھیں -
ہنگو میں لڑکیوں کے تعلیمی نظام کی بدحالی، ذمہ دار کون؟
ہمارے حکمران مردوں کی نسبت سے خواتین کی تعلیم پر زیادہ توجہ دینے کے دعوے کرتے ہیں تاہم بدقسمتی سے زمینی حقائق نے حکمرانوں کے دعوؤں کو ہمیشہ چھوٹا ثابت کردیا ہے۔
مزید پڑھیں