تعلیم
-
اسلامیہ کالج میں ملازمین کی تنخواہوں کے لیے فنڈز کم پڑگئے
تاریخی درسگارہ اسلامیہ کالج پشاور میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کے پاس عیدالاضحٰی سے پہلے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے فنڈز کم پڑگئے۔ وائس چانسلر اسلامیہ کالج ڈاکٹر گل مجید خان کی جانب سے سیکرٹری محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کو جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز بند ہونے کا خدشہ کیوں پیدا ہوگیا ہے؟
ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے محکمہ صنعت اور فنانس کو خط لکھتے ہوئے فنڈز کی فوری فراہمی کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے سکولوں میں امسال طلبہ کی تعداد کیوں کم ہیں؟
شازیہ نثار خیبر پختونخوا میں گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں ڈیڑھ لاکھ تک کمی آئی ہے۔ انرولمنٹ کمپین پراگریس رپورٹ 2023 کے مطابق سال 2022 کے داخلہ مہم میں 8 لاکھ 43 ہزار 853 طلبہ و طالبات کو سکولوں میں داخل کرایا گیا تھا جبکہ رواں سال 16…
مزید پڑھیں -
لوئر دیر: محکمہ تعلیم نے 9 مئی واقعات میں ملوث 22 اساتذہ کو معطل کردیا
رحمت اللہ سواتی محکمہ تعلیم لوئر دیر نے 9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث مختلف کیڈر کے 22 اساتذہ اور 2 کلاس فور کی معطلی کے احکامات جاری کردئے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لوئر دیر محمد امین خان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر لوئر دیر افتخار احمد نے 9 مئی…
مزید پڑھیں -
سکول میں زہر آلود مواد پھیلنے سے 60 بچیوں کی حالت غیر
افغانستان میں لڑکیوں کے سکول میں زہر آلود مواد پھیلائے جانے کے بعد تقریباً 60 طالبات کی حالت غیر ہوگئی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ شمالی صوبے سر پل کے ضلع سانچارک میں پیش آیا جہاں طالبات کی حالت غیر ہونے پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سر پل…
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں لڑکے کے چھیڑنے پر لڑکی تھانے پہنچ گئی
یہ واقعہ اتمانزئی میں اس وقت پیش آیا جب اتمانزئی، سلطان آباد کی رہائشی اور گورنمنٹ گرلز کالج تاجو بی بی کی طالبہ امتحانی پرچہ دینے کے بعد گھر واپس آرہی تھی
مزید پڑھیں -
ٹانک میں عسکریت پسندوں نے دو سرکاری سکول اور ایک ریسٹ ہاؤس کو آگ لگا دی
سکولوں اور ریسٹ ہاؤس میں موجود فرنیچر اور دیگر الیکٹرانک سامان بھی جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے ہیں
مزید پڑھیں -
محکمہ تعلیم کا سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پر چلانے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں کو نجی شعبہ کے ساتھ پارٹنر شپ پر چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پر دینے کے لیے منصوبے پر کام مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ ابتدائی طور پر مخصوص سکولوں کو تجرباتی بنیادوں پر پی پی پی کے تحت…
مزید پڑھیں -
گومل یونیورسٹی میں شعبہ صحافت بند ہونے کا خدشہ، وجہ کیا ہے؟
عصمت خان خیبر پختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع جامعہ گومل میں طلباء کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے شعبہ صحافت کو بند کرنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ جامعہ گومل کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کے مطابق یونیورسٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ جن شعبہ جات میں طلباء کی تعداد…
مزید پڑھیں -
موسم گرما کی چھٹیاں: ‘یوں سمجھ لیں ملک کی آدھی معیشت رک گئی’
ہارون الرشید خیبر پختونخوا میں پرائمری سطح پر سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں دی گئی ہیں تاہم پرائیوٹ سکولز انتظامیہ نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر منصوبہ بندی کے تین ماہ تعطیلات کی وجہ سے نہ صرف بچوں کی بڑھائی متاثر ہوگی بلکہ ان کے لیے تعلیمی سال کے اندر سلیبس…
مزید پڑھیں