تعلیم
-
یونیورسٹی آف سوات میں طالبات کے ساتھ ہراسانی واقعات میں کتنی صداقت ہے؟
ایسا کوئی واقعہ پیش ہی نہیں آیا اور نا ہی اب تک انہیں صوبائی محتسب کا لیٹر ملا ہے, سوات یونیورسٹی وی سی
مزید پڑھیں -
دیر: آچر بالا کا وہ واحد ہائی سکول جہاں اب تک پرنسپل تعینات نہ ہو سکا
زاہد جان دیروی سات ہزار آبادی پر مشتمل دیر بالا کے تحصیل شرینگل کے علاقے آچر بالا کے واحد گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس اور دیگر مضامین پڑھانے والے اساتذہ کی کمی کے باعث طلباء کا مستقبل تاریک ہو رہا ہے۔ آصف خان گورنمنٹ ہائی سکول آچر بالا میں آٹھویں جماعت کا طالب علم ہیں۔…
مزید پڑھیں -
تعلیمی اداروں میں طلباء غلط مطالبات ماننے پر مجبور کیوں؟
اسٹوڈنٹس جن میں سے بیشتر کے اہل خانہ اپنا پیٹ کاٹ کر ان کے تعلیمی اخراجات پورے کر رہے ہوتے ہیں ان کے لیے ایک ایک نمبر بھی قیمتی ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
خاتون لیکچرار کا رزعی یونیورسٹی پشاور پر سنگین الزامات، یونیورسٹی کا موقف کیا ہے؟
زرعی یونیورسٹی پشاور کی خاتون لیکچرار نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘ غیر قانونی احکامات نہ ماننے پر انہیں گرلز ہاسٹل کی اسسٹنٹ وارڈ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ماریہ علی نامی نقاب پوش خاتون نے اپنا تعلق سابقہ فاٹا…
مزید پڑھیں -
کرک سے تعلق رکھنے والی حفصہ خٹک بین الاقوامی اسکالر شپ کے لیے منتخب ہو گئی
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے پسماندہ علاقے نری پنوس سے تعلق رکھنے والی حفصہ خٹک امریکا میں یوتھ ایکسچینج اینڈ اسٹڈی پروگرام کے لیے منتخب ہو گئی۔ یوتھ ایکسچینج اینڈ اسٹڈی پروگرام میں پاکستان بھر سے 15 طلباء و طالبات منتخب ہوئے ہیں، جن میں خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا اساتذہ اپگریڈیشن معاملہ: "نگران حکومت ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے”
یاد رہے کہ سابقہ حکومت نے 17 جنوری 2023 کو تمام کیڈرز کے اساتذہ کے اپگریڈیشن کا اعلان آخری کابینہ اجلاس میں کیا تھا
مزید پڑھیں -
پشاور: ایٹا نے انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
آفتاب مہمند ایٹا نے خیبر پختونخو کے انجنیئرنگ یونیورسٹیز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں سیف اللہ امتیاز نے 99 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ایٹا کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق عبدالاحد نے 96 نمبر کے ساتھ دوسری جبکہ معاذ بن عامر…
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج میں نصب تاریخی گھڑیال ساکت، سوئیوں کی ٹک ٹک تھم گئی
ذيشان کاکاخيل ‘ ایک زمانہ تھا کہ جب اس گھڑیال کی ٹک ٹک دور دور تک سنائی جاتی تھی، کالج میں پڑھنے والے طلباء و طالبات، اساتذہ اور سڑک پر چلنے والے افراد گھڑیال کی آواز سن وقت کا اندازہ لگا سکتے تھے لیکن اب اس گھڑیال کی سوئیاں ایسی خاموشی ہو گئی ہیں کہ…
مزید پڑھیں -
پشاور میں پبلک سروس کمیشن کا افسر نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
مقتول اپنے ڈرائیور اسماعیل خان کے ساتھ چارسدہ سے ڈیوٹی کے لیے ارہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں بدترین تعلیمی صورتحال کا ذمہ دار کون؟
نازیہ بہت پہلے سے ارادہ تھا کہ اپنے قبائلی اضلاع میں اعلیٰ تعلیم کی صورتحال پر کچھ لکھ لوں تاہم پھر خیال آیا کہ کیوں نا پہلے پرائمری، مڈل اور ثانوی تعلیم کے مسائل پر بات کی جائے کیونکہ جب بنیادی تعلیم کا ڈھانچہ کمزور ہوگا کہ تو اعلیٰ تعلیم کیا خاک ٹھیک ہو گی۔…
مزید پڑھیں