جرائم
-
پشاور: توہینِ رسالت کے کیس میں مجرم کو دو بار سزائے موت
مجرم ثنا اللہ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کی تھی، جس پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 24 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ رپورٹس
مزید پڑھیں -
کوئٹہ: پولیس پر خودکش حملہ، بچے سمیت دو افراد جاں بحق 24 زخمی
ٹرک میں سوار پولیس اہل کار پولیو مہم کے لیے ڈیوٹی پر جا رہے تھے، وقوعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ناکہ بندی کر دی۔ رپورٹس
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: تین افراد اغوا کے بعد قتل
ضلع دیر میں اراضی تنازعہ پر ایک جوان قتل جبکہ دو افراد زخمی
مزید پڑھیں -
لکی: فورسز اور عسکریت پسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ، دو اہلکار شہید دو شدید زخمی
سیکورٹی فورسز کی گاڑی پولیس چوکی کی طرف جا رہی تھی جب عسکریت پسندوں نے حملہ کر دیا۔ زرائع
مزید پڑھیں -
کرک میں پولیس مقابلہ، ڈکیت گروہ کا سربراہ مارا گیا
پولیس نے زخمی اشتہاری کو سرکاری گاڑی میں علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں پر دوران علاج ملزم نے دم توڑ دیا جبکہ دو ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوئے
مزید پڑھیں -
2022 کے پہلے 9 ماہ میں دہشتگردی کے 66 فیصد ملزمان بری؛ رپورٹ
کوئی شہادت دینے کیلئے تیار نہیں ہوتا بلکہ تفتیشی بھی خوف میں مبتلا ہوتا ہے کہ کل اگر ملزم بری ہوا تو اس کا تحفظ کیسے ہو گا مگر مسئلہ کمٹنمنٹ کا ہے۔ اختر علی شاہ
مزید پڑھیں -
لکی میں آپریشن، ایک عسکریت پسند مارا گیا
شناخت وحید اللہ عرف اسامہ کے نام سے ہوئی جو حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب تھا۔ سی ٹی ڈی
مزید پڑھیں -
خیبر: 62 فیصد پولیس اہلکاروں کے پاس سرکاری بندوق نہیں!
ایک ایسے وقت میں جبکہ خیبر پختونخوا سمیت پورے پاکستان بالخصوص ضم اضلاع میں دہشت گردی کی نئی لہر سر اٹھا چکی ہے، زرائع نے یہ انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈیرہ: پانچ روز قبل لاپتہ ہونے والے کم عمر بچے کی لاش مل گئی
حسن ولد میرخماد قوم محسود 5 دن پہلے عثمان غنی ٹاٶن سے لاپتہ ہوا تھا جس کی باقاعدہ ایف آئی آر تھانہ گومل یونیورسٹی میں درج کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں