جرائم
-
اسلامیہ کالج پشاور کے لیکچرار کا قاتل گرفتار
ملزم شیر محمد کو کرک سے گرفتار کیا گیا، ملزم کی گرفتاری کیلئے پشاور پولیس کی ٹیم کرک گئی تھی۔ پولیس
مزید پڑھیں -
زنانہ پولیس خواتین کو تحفظ کا احساس دلانے میں کتنی حد تک کامیاب ہو سکتی ہے؟
شاہدہ کی طرح ہزاروں نہیں لاکھوں خواتین مار پیٹ ،نا انصافی، زیادتی، حق تلفی اور ناجانے کیا کیا کچھ برداشت کرتیں اور اپنی جان پر سہتی ہیں جبکہ ان میں سے کئی اپنی زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
3 لاکھ ڈالرز چھین کر ڈاکو کہاں گئے؟ لنڈی کوتل کے تاجروں کا سوال
ڈالرز ریکور نہ کئے گئے اور ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو وہ آئی جی پولیس دفتر اور کور کمانڈر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنا دیں گے۔ پریس کانفرنسسے خطاب
مزید پڑھیں -
سوات میں ایک خواجہ سراء قتل، ایک زخمی
مینگورہ کے تاج چوک میں یہ واقعہ پیش آیا، وقوعہ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب، جبکہ زخمی خواجہ سرا کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں لیکچرار قتل
چوکیدار اور لیکچرار کے درمیان مبینہ طور پر تلخ کلامی ہوئی تھی جس پر چوکیدار نے فائرنگ کر کے لیکچرار بشیر کو قتل کر دیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
کراچی حملہ میں ملوث کفایت اللہ گھر سے کب فرار ہوا؟
دہشت گردی کا واقعہ جہاں بھی ہو اس میں ملوث کوئی نہ کوئی پختونوں یا پھر لکی مروت سے جڑ جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
تیراہ میں عوام کا پولیس سے چرس واپس کرنے کا انوکھا مطالبہ
مظاہرین کا کہنا تھا کہ تیراہ پولیس نے مقامی آبادی کی قائم کردہ بازار( میلے) پر دھاوا بول دیا اور تاجروں کے سٹالوں سے سامان اٹھاکراپنے ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیں -
صدہ ہسپتال سے اغوا شیرخوار بچی 48 گھنٹوں میں بازیاب
ملزم وحید نور سمیت دو نوسرباز خواتین گرفتار، ملزمان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے، سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
درہ آدم خیل: کوئلے کی کان میں دھماکہ، ایک مزدور جاں بحق
واقعہ گزشتہ شب درہ آدم خیل کے پہاڑی علاقے اخوروال میں پیش آیا، ایک مزدور دب گیا تھا جبکہ ایک مقامی شخص امدادی کارروائی کے دوران بے ہوش ہو گیا تھا۔ ریسکیو 1122 کوہاٹ
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کا حملہ، 7 عسکریت پسند مارے گئے
میران شاہ سے بنوں ملزمان منتقل کرنے والے سکواڈ پر حملہ، زیرحراست تینوں ملزمان حملہ آوروں کی فائرنگ سے ہلاک، چار حملہ آور جوابی کارروائی میں مارے گئے۔ سی ٹی ڈی
مزید پڑھیں