جرائم
-
‘طلاق تو لے لی، اب ثابت کرنے کے لئے عدالت کے چکر کاٹ رہی ہوں’
شازیہ نثار ‘والد نے 16 سال کی عمر میں میری شادی ایک بوڑھے امیر شخص سے کر دی تھی، شوہر کی خواہش تھی کہ میں بچے پیدا کروں لیکن دو سال کے بعد جب میری گود نہیں بھری تو شوہر نے مجھ سے لڑنا جگھڑنا شروع کردیا اور دس سال تک میں یہ اذیت برادشت…
مزید پڑھیں -
بنوں میں فائرنگ سے سکول بچے اور پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول بچے اور پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے ہیں جن بھی سکول کے بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقہ چکر منڈان میں ڈی آئی خان روڈ پر آج دوپہر ایک ویگو گاڑی سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس…
مزید پڑھیں -
مردان، عدالت کا لڑکی سے جنسی زیادتی اور قتل کے مقدمے کا پانچ سال بعد فیصلہ
مردان کے ایک مقامی عدالت نے نوجوان لڑکی کے اغوا، جنسی زیادی اور قتل کے مقدمے میں دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ تحصیل تخت بھائی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان میں سے دو اسماعیل اور احسان اللہ پر دفعہ 302 ثابت ہونے پر انہیں…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں مردم شماری کرنے والے ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، شمالی وزیرستان میں فورسز کی کاروائی
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مردم شماری ٹیم کے سکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔ تھانہ درابن پولیس کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری کی ٹیم آج دوپہر گرہ مستان کے علاقے میں اپنی ڈیوٹی نبھا رہی تھی کہ اس دوران دہشت گردوں نے ان…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا پولیس نے پنجاب پولیس کے مراعات کی تفصیلات جاننے کے لئے خطوط لکھ ڈالے
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا پولیس نے صوبہ پنجاب کی محکمہ پولیس کے الاونسز سے متعلق تفصیلات جاننے کیلئے پنجاب پولیس کو دو خطوط ارسال کر دئیے۔ ارسال کئے گئے خطوط میں پنجاب پولیس سے میڈیکل ایس او پی اور تعلیمی اخراجات کی تفصیلات مانگے گئے ہیں۔ اسی حوالے سے سی سی پی پشاور آفس کی…
مزید پڑھیں -
سیکورٹی ایڈوائزر قتل: یونیورسٹی تاحکم ثانی بند رہے گی۔ پیوٹا
واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے ساتھ یونیورسٹی کے اساتذہ، طلباء اور دیگر عملے کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
سبی بائی پاس پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ، 9 اہلکار جاں بحق
دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں سی ایم ایچ سبی منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی کیمپس میں سکیورٹی گارڈکی فائرنگ سے سپروائزر جاں بحق
19 فروری کو اسلامیہ کالج پشاور میں چوکیدار نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کر کے کالج کے لیکچرار بشیر احمد کو قتل کردیا تھا۔
مزید پڑھیں -
سوات: مبینہ طور پر مہنگائی سے پریشان ریسٹورنٹ ملام نے خودکشی کرلی
مقامی دکانداروں کے مطابق محمد اسحاق نے ایک روز قبل بھی بجلی کے کھمبے پر چڑھنے کی کوشش کی تھی تاہم لوگوں نے انہیں ایسا کرنے سے منع کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
سانحہ کوچہ رسالدار: ‘ایک سال بیت گیا لیکن درد آج بھی دلوں میں زندہ ہے’
امامیہ مسجد کوچہ رسالدار کے متاثرین آج بھی یہ گلہ کرتے ہیں حملہ میں شہید ہونے والے کی تعداد درست نہیں ہے ان کا دعویٰ ہے کہ حملے میں 71 افراد شہید اور 240 زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں