جرائم
-
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا
پشاور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں نے دلہ زاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ مشتعل علاقہ مکینوں نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے عملے کو دھمکیاں دیتے ہوئے زبردستی گرڈ اسٹیشن کے اندر گھس کر گلوزئی فیڈر آن کردیا۔ بنوں میں بھی علاقہ مکینوں نے کورم گڑھی گرڈ اسٹیشن پر…
مزید پڑھیں -
کرم میں شاملاتی زمینوں پر تنازعہ، فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے
ضلع کرم صدہ شہر کے نواح ساتین اور بدامہ کے درمیان شاملاتی زمینی تنازعے پر بھاری ہتھیاروں سے لڑائی کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کئی دنوں سے صدہ شہر کے نواح میں ساتین قوم خانانو اور قوم مسوزئی بدامہ کے درمیان زمینی تنازعے پر بات چیت جاری تھی لیکن آج…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
کوہاٹ میں اںڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ٹریفک حادثہ کوہاٹ ٹنل کے قریب پیش آیا جہاں بنوں سے آنے والی کار مخالف سمیت آنے والی مسافر کوسٹر سے ٹکرا گئی جس کے باعث کار میں سوار 4…
مزید پڑھیں -
مردان کی رہائشی خاتون کا الزام: ‘رشتہ داروں نے مجھے دھوکے سے بیچ دیا ہے’
ہارون الرشید خیبر پختونخوا کے ضلع مردان سے تعلق رکھنے والی خاتون نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رشتہ داروں نے انہیں دھوکے سے بیچ دیا ہے جبکہ وہ پولیس سے اپنی بازیابی کا مطالبہ کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک خاتون، جو اپنی شناخت فضیلت ولد حکیم خان سکنہ…
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی میں چوری کرنے والی تین خواتین گرفتار
پشاور پولیس کے مطابق تھانہ غربی پولیس نے ایک خاتون کی رپورٹ پر بی آر ٹی میں چوری کی واردات کا مقدمہ درج کیا تھا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں 75 فیصد خودکش دھماکوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے: آئی جی کے پی
آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا کہنا تھا علی مسجد خودکش، باڑہ، ہنگو، باجوڑ اور پولیس لائینز خودکش حملہ اور بھی افغان شہری تھے
مزید پڑھیں -
مردان میں نئے نویلے دلہا نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی
تھانہ ساڑو شاہ پولیس کے عملے کے مطابق مرحوم کی 20 روز قبل شادی ہوئی تھی
مزید پڑھیں -
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ آپریشن کیا
مزید پڑھیں -
پشاور کے بعد زیادہ فیک کالز ڈی آئی خان سے آتے ہیں: ریسکیو 1122
نثار بیٹنی ڈیرہ اسماعیل خان میں ریسکیو 1122 کے ترجمان اعزاز محمود کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پشاور کے بعد ریسکیو 1122 کو سب سے زیادہ فیک کالز ڈیرہ اسماعیل خان سے آتے ہیں جن میں زیادہ تر بچے اور گھریلو خواتین ٹال فری نمبر ڈائل کرکے ادارے کے عظیم مقصد کو فراموش…
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں موبائل سمز کی از سرنو تصدیق کرنے کا فیصلہ
اس سلسلے میں سمز کی تصدیق کا پہلا مرحلہ بھی مکمل ہوچکا ہے جبکہ دوسرے مرحلے پر بھی تیزی کے ساتھ کام جاری ہے
مزید پڑھیں