جرائم
-
ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے ٹانک کے رہائشی کی عدم بازیابی کے خلاف گرینڈ جرگہ
سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء کیے گئے ٹانک سے تعلق رکھنے والے خالد بیٹنی کی عدم بازیابی کے خلاف ٹانک کے عماٸدین کا گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا۔ جرگے میں ٹانک کے تمام اقوام نے مشترکہ طور پر شرکت کی۔ شرکإ نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن…
مزید پڑھیں -
9 مئی واقعات: خیبر پختونخوا میں کہاں، کتنی گرفتاریاں ہوئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
ذیشان کاکا خیل خیبر پختونخوا میں رواں سال 9 اور 10 مئی کو ہونے والے پر تشدد واقعات کے پیش نظر پولیس اب بھی صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرنے میں مصروف ہے اور ان واقعات میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ نے پر…
مزید پڑھیں -
خیبر: پولیس نے والد اور بیوی کو بیدردی سے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
ضلع خیبر میں تھانہ علی مسجد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لالا چینہ میں اپنے ہی والد اور بیوی کو بیدردی سے قتل کرنے والے اور بچوں کو یرغمال بنانے والے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او خیبر سلیم عباس کلاچی…
مزید پڑھیں -
کرم میں 7 روز بعد جنگ بندی کا اعلان، ایک سال تک معاہدہ طے
علی افضل ضلع کرم میں گزشتہ 7 روز سے کشیدہ حالات کے بعد امن جرگہ نے فریقین کے مابین ایک سال تک معاہدہ کرکے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ معاہدے کے بعد فریقین سے مورچے خالی کرکے ان پر سیکورٹی فورسز اور پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے اور معمولات بحال ہونا شروع…
مزید پڑھیں -
پولیس اب تک پروفیسر بشیر کے بچوں کو کیوں بازیاب نہ کراسکی؟ عدالت
عثمان دانش اسلامیہ کالج پشاور میں سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والے پروفیسر بشیر کی بیوہ کا بچوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے آئی جی پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور سے استفسار کیا کہ پولیس دو ماہ سے دو بچوں کو…
مزید پڑھیں -
پشاور: سربند میں پولیس کی فائرنگ، موٹر کار میں سوار ایک شخص جاں بحق
آفتاب مہمند پشاور کے نواحی علاقے سربند میں پولیس کی فائرنگ سے موٹر کار میں سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ پولیس کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب اس وقت پیش آیا جب تھانہ سربند کی حدود میں پولیس نے ناکے پر ایک موٹر کار کو روکنے کے لیے…
مزید پڑھیں -
رواں برس دہشتگردی کا 80 فیصد جانی نقصان خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہوا: رپورٹ
خیبرپختونخوا اور بلوچستان 2023 کی پہلی سش ماہی کے دوران دہشتگرد حملوں کا مرکز بنا رہا
مزید پڑھیں -
کرم فسادات: جرگے نے دو اہم مقامات پر جنگ بندی کردی
ضلع کرم کے علاقے بوشہرہ اور ڈنڈر میں جائیداد کے تنازعے پر سات روز قبل جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوا جس کے بعد مختلف علاقوں تک جھڑپیں پھیل گئیں
مزید پڑھیں -
کرم فسادات: محصور قبائل نے افغانستان کے راستے طورخم آنے کی استدعا کردی
خواتین بچے اور بزرگ سمیت سینکڑوں خاندان پھنس گئے ہیں۔ غذائی اشیاء کی بھی قلت ہے۔ اس حوالے سے حکام نے موقف اختیار کیا کہ وہ جرگہ کا موقف اعلی حکام تک پہنچائیں گے
مزید پڑھیں -
ژوب میں چھاؤنی پر مسلح افراد کا حملہ، 4 سکیورٹی اہلکار چل بسے
بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک چھاؤنی پر مسلح افراد کے حملے کے دوران 4 سکیورٹی اہلکار جان سے گئے جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح مسلح افراد نے ژوب کی فوجی چھاؤنی میں واقع عمارت پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان کافی…
مزید پڑھیں