جرائم
-
مردان: جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، ملزم کی لاش بھی برآمد
مردان کے علاقے بارہوتی میں جائیداد کے تنازعے پر مبینہ طور پر ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی ہی نانی، ماموں اور ممانی سمیت 4 سالہ کزن کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم کی لاش بھی ملی ہے تاہم ابھی معلوم نہیں ہو سکا کہ ملزم نے خودکشی…
مزید پڑھیں -
پشاور میں خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد
علاقائی اور خاندانی ذرائع کے مطابق دونوں مقتولین آئس کے عادی اور چور بتائے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور: 6 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان گرفتار
پشاور میں تھانہ خزانہ کی پولیس نے تین روز قبل مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 6 سالہ بچی عائشہ کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ 29 اگست کو خزانہ کے علاقہ شاہ عالم، خزانہ کیمپ سے 6 سالہ بچی عائشہ لاپتہ ہوئی تھی جس کی اگلے روز گھر سے کچھ…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان اور خیبر میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت تین سکیورٹی اہلکار جاں بحق
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی پر میران شاہ میں آپریشن کیا
مزید پڑھیں -
ژوب: اپر دیر کے 32 محنت کش اغواء کاروں کے چنگل سے بازیاب
زاہد جان دیروی بلوچستان کے ضلع ژوب میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے اپر دیر اخگرام کارو درہ کے 32 محنت کش مزدوں کو اغواء کاروں کے چنگل سے بحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔ کوسٹر ڈرائیور محمد حنیف کے مطابق گزشتہ شب ژوب ہائی باس کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے…
مزید پڑھیں -
پشاور میں ہرگھنٹے میں 4 سے زائد جرائم ہوتے ہیں: پولیس
رواں برس پہلے 8 ماہ کے دوران پشاور میں 25 ہزار 884 جرائم رپورٹ کئے گئے جو اس مدت میں اوسط روزانہ 107 جرائم بنتے ہیں
مزید پڑھیں -
بنوں جانی میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، 8 اہلکار شہید ہوگئے
بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے خودکش حملہ میں 8 سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے مالی خیل چیک پوسٹ پر خود کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ پر فوجی کنوائے گزرتے ہی دھماکے کا شکار ہوگئے۔…
مزید پڑھیں -
شرارت کرنے پر آٹھ سالہ افغان بچے کو گلہ کاٹ کر قتل کردیا گیا
باسط گیلانی خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے سرٹ خیل میں آٹھ سالہ افغان پناہ گزین بچے کو شرارت کرنے پر گلہ کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔ کرک پولیس ترجمان شوکت خان کے مطابق 28 اگست کو تھانہ سٹی حدود سرٹ خیل میں کھیتوں میں بچے کی لاش ملنے کی اطلاع پر ریسکیو…
مزید پڑھیں -
پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، 2 دہشت گرد مارے گئے
محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو مار ڈالا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن فیز 4 میں دہشت گردوں کے ایک گروہ کے اڈے پر چھاپہ مارا گیا اور کارروائی کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں -
سوات: چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کی موت، معاملہ کیا ہے؟
رفیع اللہ خان سوات کے تحصیل مٹہ میں پولیس کی مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مٹہ چوک میں لاش کو سڑک پر رکھ کر لواحقین کا موقف تھا کہ چوری کے الزام میں گرفتار نوجوان پولیس کی تشدد سے جاں بحق…
مزید پڑھیں