جرائم
-
ڈی آئی خان: پولیس اور شدت پسندوں کے مابین فائرنگ، 2 شدت پسند مارے گئے
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کا دعویٰ ہے کہ تحصیل پروا میں پولیس اور شدت پسندوں کے مابین ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان بالی گروپ کے دو شدت پسند مارے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بدھ کے روز فائرنگ کا نشانہ بننے والے شدت پسندوں کی شناخت شعیب اور نعمان کے ناموں…
مزید پڑھیں -
سوات: چھ دنوں سے لاپتہ دونوں بھائی گھر لوٹ آئے
اس حوالے سے یٰسین نے ٹی این این کو بتایا کہ بنڑ پولیس نے انہیں چوری کے الزام میں گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیں -
تیراہ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش دھماکہ، تین اہلکار زخمی
خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری موٹر گاڑی سکیورٹی چیک پوسٹ سے ٹکرادی
مزید پڑھیں -
سوات: بنڑ کی رہائشی خاتون کا پولیس پر بیٹوں کو لاپتہ کرنے کا الزام
انہوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے ان کے سامنے ان کے بچے پر تشدد کیا اور کہا کہ چوری آپ نے ہی کی ہے
مزید پڑھیں -
بنوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق
گزشتہ دو ماہ سے سیکورٹی فورسز پر بنوں میں کئی حملے ہوئے ہیں جس میں کئی سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور زخمی ہو چکے ہیں
مزید پڑھیں -
غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار تک پہنچ گئی، دو اسرائیلی رہا
غزہ میں داخل ہونے میں ناکامی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے داغے جانے والے 320 میزائلوں سے 182 بچوں سمیت 436 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ پر ایک ساتھ زمینی، فضائی اور سمندری حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ دوسری جانب حماس نے مزید دو اسرائیلی یرغمالیوں کو رہائی دے دی۔…
مزید پڑھیں -
ٹانک میں مسلح شخص کی فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
ٹانک میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 خواتین سمیت 3 افراد کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے بھی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کی بنا پر ڈبرہ گاؤں جیوس کے قریب پیش آیا، واقعہ کے بعد جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں -
پشاور: جرائم میں ملوث ملزمان کے تصاویر اہم شاہراوں پر آویزں کرنے کا فیصلہ
عبدالقیوم آفریدی پشاور میں رہزنی اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے تصاویر اہم شاہراوں اور متعلقہ تھانوں کے دروازوں پر آویزں کرنے کا فیصلہ، پشاور پولیس کے مطابق شہر میں رہزنی اور منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم میں ملوث ایک ہزار سے زیادہ روپوش ملزمان کی تصاویر جاری کردی ہے۔ پشاور پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں -
پشاور : حسن طارق قتل کیس میں زیر حراست ملزم کراس فائرنگ میں جاں بحق
ایڈورڈز کالج کے طالب علم قتل کیس میں زیر حراست ملزم شاہسوار کی نشاہدہی پر دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلیے چھاپہ زنی کی
مزید پڑھیں