جرائم
-
رستم: غیرت کے نام پر خاتون اور بچے سمیت تین افراد قتل
مردان کے علاقے رستم تاجہ بانڈہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون، ایک سالہ بچے سمیت تین افراد قتل کر دیئے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق مبینہ ملزمان رات کی تاریکی میں دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں شیر آمان، اس کی بہو زوجہ…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ: تانڈہ ڈیم کے قریب فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جانبحق
کوہاٹ کے علاقے تانڈہ ڈیم کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جانبحق ہوگئے۔ جانبحق ہونے والوں میں زاہد اور مصطیٰ شامل ہیں جو کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، دونوں اہلکار ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے کہ…
مزید پڑھیں -
مردان: طورو قاسم میرہ کڑپندی میں فائرنگ، تین بھائی جانبحق، دو شدید زخمی
مردان کے نواحی علاقے طورو میں دو فریقین کے درمیان اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔ جانبحق ہونے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں، جبکہ دوسرے فریق سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا…
مزید پڑھیں -
پشاور: وٹس ایپ گروپ سے ریموو کرنے پر گروپ ایڈمن قتل
ماہ رمضان ہمیں صبر و برداشت کی درس دیتا ہے تاہم مسلمان معمولی معمولی باتوں پر ایک دوسرے کی جان لے لیتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھیں -
مالاکنڈ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ماں اور بیٹا قتل
مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا۔ لیویز کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب قتل کے الزام میں قید قیصر نامی شخص ضمانت پر رہائی کے بعد اپنی ماں کے ہمراہ گاؤں ہاتھیان ضلع مردان جارہا تھا۔ درگئی میں نامعلوم افراد نے…
مزید پڑھیں -
بنوں کینٹ: دہشت گرد حملہ ناکام، 16 دہشت گرد ہلاک جبکہ پانچ فوجی شہید، آئی ایس پی آر
بنوں کینٹ پر گزشتہ روز ہونے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے، جبکہ حملے کو ناکام بناتے ہوئے پانچ بہادر اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، 4 مارچ…
مزید پڑھیں -
بنوں: کینٹ علاقے میں دھماکے اور فائرنگ، 12 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بنوں کینٹ علاقے میں ہونے والے دھماکوں اور فائرنگ کے تبادلے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 36 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ایک دھماکہ کوہاٹی گیٹ پر جبکہ دوسرا کینٹ کے بیگ سائڈ پر ہوا ہے۔ دونوں دھماکے شدید نوعیت کے تھے اور اس کے بعد کینٹ کی اطراف میں شدید فائرنگ…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ، 4 اہلکار جانبحق، 13 شدت پسند ہلاک
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں گزشتہ رات شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 4 اہلکار جانبحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چھ پوسٹوں پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے بیک وقت حملہ کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے سپلگہ، گوش، تپی، بروانہ پیپانہ لوئر…
مزید پڑھیں -
بنوں: پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج
بنوں میں روزے کا اعلان نہ کرنے پر علماء کے خلاف سوشل میڈیا پر گالی گلوچ اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق آئمہ مساجد کے امیر مولانا عبدالغفار قریشی کی مدعیت میں شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں -
اپر اورکزئی: سامہ ماموزئی بازار میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی
اپر اورکزئی کے سامہ ماموزئی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال غلجو منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان الدین نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں