جرائم
-
مردان میں زبانی تکرار کے بعد دو بھائی قتل
اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیا
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق
پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح دھماکہ تھانہ ہتھالہ کی حدود واوا پیٹرول پمپ کے قریب ہوا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں شادی شدہ خاتون جنسی زیادتی کا شکار
خاتون نے الزام لگایا کہ گن پوائنٹ پر انکے ساتھ ایک سال سے جنسی زیادتی ہوتی رہی ہے
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں تیسرے روز بھی حالات کشیدہ، تعلیمی ادارے تاحال بند
پیر کی صبح ضلع کرم کے سرحدی علاقے بوڑکی پر افغانستان کے صوبہ پکتیا سے مارٹر گولوں سے حملہ ہوا تھا
مزید پڑھیں -
سستی گاڑی کا جھانسہ دے کر خیبرپختونخوا کے دو نوجوان اغوا
جب دونوں نوجوان وہاں پر پہنچ گئے تو دونوں ساتھیوں کو کچے کے ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر اغواء کرلیا
مزید پڑھیں -
توہین رسالت کے شبہ میں قتل ہونے والی مدرسہ ٹیچر کی قاتلوں کو سزائے موت
مدرسہ کی اٹھارہ سالہ خاتون ٹیچر کے گلے پر چھریاں پھیر کر اسے بے دردی کے ساتھ ذبح کردیا گیا تھا
مزید پڑھیں -
کرم، افغانستان سے حملے کے بعد مقامی لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی
عینی شاہدین کے مطابق اج صبح افغانستان کے صوبہ پکتیا سے پاکستان کے سرحدی علاقے بوڑکی پر بلا جواز مارٹر توپ سے حملہ کیا گیا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، ایف سی کمپاونڈ پر حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 جوان جاں بحق
کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا
مزید پڑھیں -
مچنی گیٹ حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور پولیس اہلکار دم توڑ گیا
تھانہ مچنی گیٹ حملے میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد تین ہوگئی ہے
مزید پڑھیں