WordPress ڈیٹا بیس میں خرابی: [Disk full (/tmp/#sql_4a1_0.MAI); waiting for someone to free some space... (errno: 28 "No space left on device")]
SHOW FULL COLUMNS FROM `ur_options`

بٹگرام،زیر حراست 20 سالہ لڑکی جیل سپرنٹنڈنٹ کے ہاتھوں ذیادتی کا نشانہ بن گئی – ٹی این این خبریں
جرائمعوام کی آواز

بٹگرام،زیر حراست 20 سالہ لڑکی جیل سپرنٹنڈنٹ کے ہاتھوں ذیادتی کا نشانہ بن گئی

بٹگرام کی سب جیل میں زیرحراست 20 سالہ لڑکی کو  جیل سپریم نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتال نے لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کی ہے، جبکہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے آفس میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

مزید برآں جیل سپرنٹنڈنٹ کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے مقامی عدالت سےضمانت قبل ازگرفتاری کروا لی ہے، تاہم جیل سپرنٹنڈنٹ کےخلاف محکمانہ انکوائری کی جارہی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button