جرائم
-
کرم: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 6 اہلکار جاں بحق 7 زخمی
گزشتہ روز پشتون قومی جرگہ نے فریقین کے ساتھ مذاکرات کے بعد غیرمعینہ مدت تک جنگ بندی کا اعلان کیا؛ اور یہ طے کیا تھا کہ جرگہ کے حتمی فیصلے تک مورچے خالی رہیں گے۔
مزید پڑھیں -
کرم: ملک رئیس خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
بعض حلقوں کی جانب سے اس واقعہ کو کرم میں موجود امن جرگہ کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا پے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 عسکریت پسند ہلاک
علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے؛ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ: نامعلوم ملزمان نے باپ کو دو بیٹوں سمیت قتل کر دیا
جاں بحق افراد کی شناخت نظر گل، عبداللہ اور اسماعیل کے ناموں سے ہوئی جبکہ زخمیوں کی شناخت نا ہو سکی۔ زخمیوں کی حالت البتہ نازک بتائی جا رہی ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
300 روپے کے معاملہ پر خواجہ سرا انجمن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے اور اسے جلد عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
‘اب جعلی خبر پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ لگ سکتا ہے’
وزیراعظم کی زیر صدارت 24 نومبر کو اسلام آباد دھرنے کے دوران فسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کے اجلاس میں ملک میں فسادات و ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
مزید پڑھیں -
کلاچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کے کزن جاں بحق
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پہنچی اور نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
مزید پڑھیں -
بنوں: مارٹر گولہ پھٹنے سے دو بھائیوں سمیت مدرسہ کے تین طلبہ جاں بحق
زخمی، اور نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا آپریشنز میں آٹھ؛ میانوالی تھانے پر ناکام حملے میں 4 شدت پسند مارے گئے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر میانوالی پولیس کو شاباش دی اور کہا کہ پنجاب پولیس امن دشمن عناصر کے عزائم کو خاک میں ملاتی رہے گی۔
مزید پڑھیں -
خیبر: صحافی خلیل جبران کے مبینہ قاتل سرچ آپریشن کے دوران مارے گئے
ہلاک شدت پسند دو پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔ شدت پسندوں کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیں