جرائم
-
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، میرعلی کے مین بازار میں پولیس اہلکار قتل
غنی خان کا تعلق سپین وام گاؤں شمیری سے ہے، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا اور مزید تفتیش شروع کر دی۔ میرعلی پولیس
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں مبینہ مقابلہ، پولیس کا دو دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ
دہشتگردوں نے چھاپہ مار ٹیموں پر اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: سگے والد نے سات سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا
متاثرہ بچی سے خون اور مختلف حساس نمونے ڈاکٹرز نے حاصل کر کے لیبارٹری بھجوا دیئے، ڈاکٹرز کے مطابق میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مکمل رائے دی جا سکے گی۔
مزید پڑھیں -
سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے جنرل منیجر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
اہلیان علاقہ نے کئی بار مرمت کرنے اور یا ختم ہٹانے کے لیے شکایات کی لیکن مذکورہ غیر قانونی پائپ کو نہ مرمت کیاگیا اور نہ ہٹایا گیا
مزید پڑھیں -
چارسدہ: سال 2021 میں پولیس کی کارکردگی کیسی رہی؟
تجزیہ کاروں نے جاری کردہ رپورٹ کو زمینی حقائق کے برعکس قرار دے کر کہا ہے کہ سال 2020 کی نسبت 2021 میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
بٹ خیلہ: شدید بارش کے دوران موٹرکار نہر میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، تین افراد زخمی
زخمی افراد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیئے گئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی گئی، صوابی میں زبانی تکرار پر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
مزید پڑھیں -
گزشتہ سال 2 ہزار 960 بچے اغوا ہوئے۔ ایم پی اے کا اسمبلی فلور پر انکشاف
بچہ اغوا ہو جائے تو والدین ذہنی کوفت میں مبتلا ہو جاتے ہیں، اغواکاروں کی گرفتاری کے لئے جدید طریقوں سے تحقیقات ہونی چاہئیں۔ نگہت اورکزئی
مزید پڑھیں -
ڈیرہ میئرشپ کے امیدوار عمرخطاب شیرانی کے قتل کا معمہ حل، مقتول کی تیسری بیوی قتل میں ملوث نکلی
بیوی سمیت تین ملزمان گرفتار، قتل سیاسی ہے اور نہ ہی دہشت گردی، تیسری بیوی انیتہ کے عمرخطاب شیرانی سے اختلافات تھے۔ نجم الحسنین لیاقت، ڈی پی او ڈیرہ
مزید پڑھیں -
ٹل میں مبینہ طور پر پولیس نے شہری کو مار ڈالا، پنجاب میں لوئر دیر کے 2 محنت کش ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل
چترال کے سیاحتی مقام بیرموغ لشٹ میں چوکیدار کے کمرے میں دو بندے مردہ پائے گئے۔ وجہ موت نامعلوم، سردی کی شدت نے دونوں کی جان لے لی۔ زرائع
مزید پڑھیں -
نورنگ:: مدرسہ کے طالبعلم نے دوست کو قتل کر کے خودکشی کر لی
21 سالہ شعیب نے گھر جاتے ہوئے اپنے ساتھی 15 سالہ طاہر پر فائرنگ کرنے کے بعد فوراً اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر دیا۔
مزید پڑھیں