جرائم
-
کراچی: وزیرستان کا ایک اور نوجوان مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں قتل
پولیس نے بغیر کسی وارننگ کے میرے بیٹے پر سیدھی گولی چلائی جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔ لیاقت محسود
مزید پڑھیں -
خار: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باجوڑ پولیس کا حاضر سروس انسپکٹر جاں بحق
وقوعہ کے بعد باجوڑ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: پولیس گاڑی پر فائرنگ سے راہگیر جاں بحق، 4 اہلکار زخمی
سرکاری حکام کے مطابق پولیس اہلکار کار میں سوار تھے جن پر تحصیل میرعلی کے علاقے عیدک میں فائرنگ کی گئی
مزید پڑھیں -
سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے ملزم سمیت ایک اور انتہائی مطلوب ملزم امتیاز بلی گرفتار
سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بے دری سے مارے جانے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی باقیات سری لنکا روانہ
مزید پڑھیں -
سیاچن: پاک فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر جاں بحق
میجر راجا ذیشان جہانزیب اور میجر عرفان برچا نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے اور فوجی دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
سیالکوٹ: سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے 2 افراد کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا
حفاظتی تحویل میں موجود دونوں افراد سے واقعے سے متعلق معلومات لی جا رہی ہیں۔ سیالکوٹ پولیس
مزید پڑھیں -
3 روز سے لاپتہ تربیت یافتہ انسٹرکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد
بلوچستان کے علاقے آواران میں لائٹ ویٹ جہاز "جیرو کاپٹر” گر کر تباہ ہونے سے انسٹرکٹر پائلٹ قاضی اجمل جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پائلٹ قاضی اجمل اپنا جیروکاپٹر کراچی سے فلائی کرکے بلوچستان کی حدود میں داخل ہوئے تھے تاہم قاضی اجمل کنڈ ملیر کے علاقے میں پرواز کرتے ہوئے تین دن…
مزید پڑھیں -
لوئر دیر میں سینئر سول جج کو مبینہ ریپ الزام سے بری کر دیا گیا
منظور علی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر کی نگرانی میں جائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے تیمرگرہ کے سینئر سول جج پر مبینہ زیادتی کے الزامات کی تحقیقات مکمل کرلی اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ضلع لوئر دیر کے ایک سینئر سول جج کو ریپ کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ ایک متعلقہ پیش رفت میں،…
مزید پڑھیں -
سیالکوٹ واقعہ: پریانتھ کمارا کے ڈسپلن اور کام لینے کی وجہ سے کچھ ملازمین اُن سے نالاں تھے۔ ابتدائی رپورٹ
رپورٹ وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال، مرکزی ملزم سمیت 120 ایسے افراد کو گرفتار کر لیا گیا جنہوں نے ملازمین کو اشتعال دلایا، نامعلوم مقام پر پوچھ گچھ جاری
مزید پڑھیں -
سیالکوٹ کا واقعہ پاکستان کے لیے باعث شرمندگی ہے: وزیراعظم عمران خان
سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کی تشدد کے باعث سری لنکن شہری کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
مزید پڑھیں